Tue, 20 Feb 2018 11:57:13
ماحولیات ، جنگلات اور آب و ہوا کی تبدیلی کے مرکزی وزیر ڈاکٹر ہرش وردھن نے پلاسٹک کوایک تشویشناک آفت قرار دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ خود وزارت کو پلاسٹک کے استعمال کی حوصلہ شکنی کے معاملے میں قیادت کرنی چاہئے۔
View more
Tue, 20 Feb 2018 11:54:48
سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں، جہاز رانی، آبی وسائل، ندیوں کی ترقی اور گنگا کی صفائی کے وزیرنتن گڈکری آج کرناک کے شموگہ ضلع میں 873.5 کروڑ روپے مالیت کے 138.5 کلومیٹر شاہراہوں کے پروجیکٹوں سے متعلق سنگِ بنیادرکھا۔
View more
Tue, 20 Feb 2018 11:46:02
وئس ایڈمرل ایس وی بھوکرے اے وی ایس ایم، وائی ایس ایم، این ایم نے 15 ماہ کی اپنی کامیاب مدت کارکے بعد19فروری 2018کو کمانڈنٹ انڈین نیول اکیڈمی (آئی این اے) کی اپنی ذمہ داریاں وائس ایڈمرل آر بی پنڈت اے وی ایس ایم کے سپرد کردیں۔
View more
Tue, 20 Feb 2018 11:35:01
نائب صدرجمہوریہ ہندایم وینکیانائیڈو نے کہا ہے کہ تعلیم کو ایسا ہونا چاہئے کہ وہ طلباء میں ایک مضبوط کردار پیدا کرے اور اخلاقی قدروں کوجگائے۔
View more
Tue, 20 Feb 2018 11:21:28
خاندیش کے حساس علاقہ دھولیہ سے ۲۰؍کلو میٹر کی دوری پر واقع سونگیر نامی گاؤں میں گزشتہ دنوں اکثریتی فرقہ نے معمولی سی بات پر مسجد پر حملہ کر کے مسجد اور اس کے باہرمسلمانوں کی کھڑی پیک اپ اور ٹھیلہ گاڑی میں توڑ پھوڑ مچائی ،اور کافی نقصان پہونچایا۔
View more
Tue, 20 Feb 2018 11:03:31
کبڈی کا کھیل دیکھنے کے دوران دل پر شدید دورہ پڑنے سے کل فوت ہوجانے والے کسان لیڈر و رکن اسمبلی کے ایس پٹنیا کی آخری رسومات چہارشنبہ 21فروری کو ان کے آبائی گاؤں کیتناہلی میں ادا کی جائیں گی۔
View more
Tue, 20 Feb 2018 10:44:48
مالک مکان جب علاج کی غرض سے اسپتال میں داخل تھا تو موقع کا فائدہ اٹھا کر لٹیرو ں نے اس کے گھر کا دروازہ توڑکر لاکھوں روپے مالیت کے سونے اور چاندی کے زیورات کے علاوہ سکے بھی چرالیے۔
View more
Tue, 20 Feb 2018 00:38:16
پی این بی گھوٹالے پر کانگریس صدر راہل گاندھی نے پیر کو وزیر اعظم نریندر مودی حملہ بولا ہے۔ راہل نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے للت مودی پھر وجے مالیا اور اب نیرو بھی ہوا فرار۔ اس سے پہلے راہل نے پی ایم مودی اور اور وزیر خزانہ ارون جیٹلی سے اس معاملے پر بولنے اور گناہگار کی طرح برتاؤ نہیں کرنے کو کہا تھا۔
View more
Tue, 20 Feb 2018 00:28:12
راجستھان اسمبلی میں آج اپوزیشن لیڈر رامیشور دویدی کی طرف سے خود پر لگے الزامات پر وضاحت دینے کے دوران بجٹ اعلانات کو لے کر کے گئے تبصرہ کو لے کر ہنگامہ ہوا۔ ہنگامہ کے دوران صدر کیلاش میگھوال نے اپوزیشن لیڈر کو سمجھاتے ہوئے قانون سازی کام نپٹانا شروع کر دیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy