Sat, 24 Feb 2018 13:15:53
چیف سکریٹری انشوپرکاش پر مبینہ حملے کے بعد دہلی حکومت کے تحت کام کرنے والے آئی اے ایس افسران کا ایک وفد آج مرکزی وزیر جتندر سنگھ سے ملا اور اپنی شکایات ان کے سامنے پیش کی۔
View more
Sat, 24 Feb 2018 13:13:41
سی بی آئی نے بہار میں اورنگ آباد کے ضلع مجسٹریٹ (ڈی ایم )کنول تنج اور دیگر افرادکے خلاف آج بدعنوانی کا معاملہ درج کیا ہے۔
View more
Sat, 24 Feb 2018 13:10:13
بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی)صدر مایاوتی نے اترپردیش کی یوگی آدتیہ ناتھ حکومت پر ’انویسٹرس سمٹ‘کو لے کر آج نشانہ لگایا۔
View more
Sat, 24 Feb 2018 13:08:12
مرکزی وزیر اور بی جے پی لیڈر نتن گڈکری نے آج کہا کہ پی این بی بینک سے دھوکہ دہی کے مجرم انصاف کے کٹہرے میں ہوں گے اور زور دیا کہ این ڈی اے حکومت نے گھوٹالے باز بدعنوان لوگوں کا کبھی دفاع نہیں کیا۔
View more
Sat, 24 Feb 2018 12:47:42
سپریم کورٹ نے سنندا پشکر معاملہ میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر سبرامنیم سوامی کی عرضی پر آج دہلی پولیس سے جواب طلب کیا۔
View more
Sat, 24 Feb 2018 12:45:11
راجستھان ریاستی کانگریس کمیٹی کے صدر سچن پائلٹ نے نسل پرستی پر کہا کہ اگر آپ کسی سیاسی پارٹی کے لیڈر کے یہاں پیداہوگئے ۔ تو ا سے ڈسکوالیفکیشن نہیں ماناجاناچاہیے ۔
View more
Sat, 24 Feb 2018 12:40:08
کولکاتہ پولیس کی اسپیشل ٹاسک فورس (ایس ٹی ایف)نے بنگلہ دیش کے پابند شدہ دہشت گرد تنظیم جماعت المجاہدین (جے ایم بی)کے دہشت گرد نورعالم کو مرشد آباد سے گرفتار کر لیا ہے۔
View more
Sat, 24 Feb 2018 12:32:58
وزیر اعظم نریندر مودی اگلے دو دنوں میں دو ریاستوں گجرات اور تمل ناڈواور مرکز کے زیر انتظام دو خطوں دمن اینڈدیواورپانڈیچری کا دورہ کریں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy