Sun, 25 Feb 2018 12:54:55
سٹی کرائم برانچ کو ملی مصدقہ اطلاع کی بنیا د پر کارروائی کرتے ہوئے کوڈیال گوتھو کے قریب ایک فلیٹ پر چھاپہ مارا گیا جہاں پر نوجوان لڑکیوں کو جسم فروشی کے لئے استعمال کیا جارہا تھا۔
View more
Sun, 25 Feb 2018 12:46:43
افغان وزارت داخلہ کے ایک اعلان کے مطابق ہفتے کی صبح دارالحکومت کابل کے سفارتی زون میں ایک خود کش بم بار نے خود کو افغان انٹیلی جنس کے صدر دفتر کے سامنے دھماکے سے اڑا دیا۔
View more
Sun, 25 Feb 2018 12:25:41
اتر پردیش کے وزیر یوگی آدتیہ ناتھ نے پچھلی حکومتوں پر متھرا اور اجودھیا کو نظر انداز کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ دونوں شہروں میں ان کے جانے پر انہیں کوئی بھی فرقہ وارانہ نہیں کہتا ہے۔
View more
Sun, 25 Feb 2018 12:22:40
پاکستانی فوجیوں نے جموں کشمیر کے اری سیکٹر میں کنٹرول لائن پر آج امن معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فائرنگ کی۔ایک فوجی افسر نے یہ معلومات کی۔
View more
Sun, 25 Feb 2018 12:20:29
خارجہ سیکرٹری وجے گوکھلے نے کل چین کا دورہ کیا اور چینی وزیر خارجہ وانگ یی کے ساتھ بات چیت کی اور دو طرفہ تعلقات کو بہتر بنانے پر بات چیت کی۔
View more
Sun, 25 Feb 2018 12:11:50
وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے 11,400 کروڑ روپے کے پنجاب نیشنل بینک (پی این بی) گھوٹالے کے لئے بینک ملازمین کی ناکافی نگرانی اور ڈھیلے بینک انتظام کو آج ذمہ دار بتایا۔
View more
Sun, 25 Feb 2018 12:08:44
روٹومیک لون اسکینڈل میں، کمپنی کا مالک وکرم کوٹھاری اور اس کے بیٹے راہل کوٹھاری کوسی بی آئی کی خصوصی عدالت نے 11دن کے ریمانڈپرسی بی آئی کے حوالے کردیاہے ۔
View more
Sun, 25 Feb 2018 12:04:18
ایک کلو چاول چوری کرنے کے لیے کیرالا میں قبائلی شخص کاقتل کردیاگیا۔واقعہ پر ٹویٹ کرتے ہوئے راہل گاندھی نے کہاکہ میں کیرالہ میں ایک قبائلی کے ساتھ ہوئے وحشیانہ اور بھیانک لنچنگ کے واقعہ سے ساکت ہوں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy