Sun, 25 Feb 2018 21:07:53
تیز گیند باز بھونیشور کمار کا ماننا ہے کہ جنوبی افریقہ کے موجودہ دورے پر ہندوستانی ٹیم کی جارحانہ کارکردگی اسی سال ہونے والے انگلینڈ اور آسٹریلیا کے سخت دوروں کے لئے اچھا رہے گا۔
View more
Sun, 25 Feb 2018 21:05:13
کیپ ٹاؤن ہندوستان کی ون ڈے انٹرنیشنل ٹیم میں واپسی کرنے کے لئے سریش رینا نے امید ظاہر کی کہ وہ جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی 20 بین الاقوامی سیریز میں اچھی کارکردگی کو آئی پی ایل سمیت آئندہ ٹورنامنٹوں میں برقرار رکھنے کی کوشش کریں گے۔
View more
Sun, 25 Feb 2018 20:59:19
یمن کے ساحلی شہر عدن میں انسدادِ دہشت گردی فورس کے ہیڈ کوارٹر پر داعش کے حملے میں 10 اہلکاروں سمیت 19 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یمن کے شہر عدن میں دو کار بم دھماکوں میں 19 افراد ہلاک جب کہ 40 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
View more
Sun, 25 Feb 2018 20:53:40
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اس قرارداد کو متفقہ طور پر منظور کر لیا ہے جس میں شام میں 30 روزہ جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔پندرہ ارکان پر مشتمل کونسل نے امداد کی ترسیل اور طبی بنیادوں پر انخلا کی اجازت دینے کے حق میں ووٹ دیا۔
View more
Sun, 25 Feb 2018 20:49:47
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام میں ایک ماہ کے لیے فوری جنگ بندی سے اتفاق کیا ہے اور اس مقصد کے لیے تمام رکن ممالک نے متفقہ طور پر ایک قرارداد منظور کر لی ہے۔
View more
Sun, 25 Feb 2018 20:46:44
یمن کے ساحلی شہر عدن میں ہفتے کے روز دو خودکش بم دھماکوں میں درجنوں افراد کے ہلاک یا زخمی ہو گئے۔طبی ذرائع اور عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ بظاہر ان حملوں کا ہدف عدن کے جنوب مغربی حصے میں انسداد دہشت گردی فورس کا ایک کیمپ تھا۔
View more
Sun, 25 Feb 2018 20:42:23
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے متفقہ طور پر شام میں جلد از جلد تیس روزہ فائر بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ مشرقی غوطہ میں سات روزہ بمباری میں اب تک پانچ سو سے زائد عام شہری مارے جا چکے ہیں۔
View more
Sun, 25 Feb 2018 20:26:47
حکومت کے تین طلاق مخالف بل کے خلاف مسلم خواتین کے احتجاج پورے ملک میں جاری ہے اور اسی سلسلے میں شیموگہ میں سوشیل ڈیما کر ٹیک پارٹی آف انڈیا کی قیادت میں پی ایف آئی ، اومنس فرنٹ اور سی ایف آئی کے کارکنوں نے اس بل کی زبردست مخالفت میں احتجاج کیا ۔ جس میں سینکڑوں کی تعد اد میں خواتین شامل تھیں۔
View more
Sun, 25 Feb 2018 19:59:58
سی برڈ بحری اڈے کے قیا م کے لئے اپنی زمینیں گنوانے والے متاثرین کو مرکزی حکومت کی طرف سے جاری کیے گئے معاوضے کی رقم مرکزی وزیر دفاع نرملا سیتارام کے ہاتھوں تقسیم کی گئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy