Wed, 14 Mar 2018 19:44:21
پارلیمنٹ میں گزشتہ سات دن سے مسلسل جاری تعطل کے درمیان کانگریس سمیت حزب اختلاف کی جماعتوں نے آج حکومت پر بحث سے بچنے کا الزام لگایا اور دعوی کیا کہ وہ کسانوں سمیت اہم مسائل پر پارلیمنٹ میں حکومت کی جوابدہی طے کرے گی۔
View more
Wed, 14 Mar 2018 19:40:26
مرکزی وزیر داخلہ ہنس راج اہیر کا کہنا ہے کہ حکومت سیکورٹی فورسز کو نکسلیوں کے خلاف لڑائی میں نئے ساز سامانوں کے ساتھ لیس کر کے مضبوط بنانا چاہتی ہے۔
View more
Wed, 14 Mar 2018 18:35:00
بابری مسجد رام مندر ملکیت معاملے کی سماعت آج ایک بار پھر سپریم کورٹ آف انڈیا کی تین رکنی بینچ کے سامنے شروع ہوئی جس کے دوران بی جے پی رکن پارلیمنٹ سبرامنیم سوامی کو زبر دست جھٹکا لگا جب عدالت نے اسے اس معاملے میں کسی بھی طرح کی مداخلت کرنے سے روک دیا اس کے ساتھ ساتھ ان دیگر ۳۱؍ مداخلت کاروں کو بھی فی الحال اس معاملے میں کچھ بھی کہنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
View more
Wed, 14 Mar 2018 17:14:20
اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا جس کی بنیاد 1989ء میں رکھی گئی تھی۔ گزشتہ تیس سال کے دوران اب تک اس کے ستائیس کامیاب فقہی سمینار ملک کے مختلف صوبوں اور شہروں میں منعقد ہوچکے ہیں۔ جس میں دو سو سے زائد جدید مسائل پر ہندوستانی فقہاء غور و فکر کرکے اجتماعی فیصلے کرچکے ہیں۔
View more
Wed, 14 Mar 2018 16:56:29
دبئی کے قریب عجمان میں 16/مارچ سے بی پی ایل کے ساتویں ایڈیشن کا کرکٹ ٹورنامنٹ شروع ہورہا ہے جس میں دبئی اور عرب امارات کے مختلف شہروں میں مقیم بھٹکل کے کرکٹ کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔
View more
Wed, 14 Mar 2018 12:29:39
سیلنگ کے معاملے پر تمام تاجر تنظیم حکومت کی پالیسیوں کی مخالفت کر رہے ہیں۔ ایسے میں منگل کو کانگریس صدر نے اس معاملے پر مرکز کی بی جے پی اور دہلی کی عام آدمی پارٹی حکومت پر ملی بھگت کا الزام لگایا ہے۔
View more
Wed, 14 Mar 2018 12:25:56
لوک سبھا میں حزب اختلاف کے رہنما ملکا ارجن کھرگے نے بی جے پی پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوریت کو ختم کرنے کے لئے کیا کرنا چاہئے وہ ایسے اقدامات کرر ہی ہے اور ہمیں پاٹھ پڑھا رہی ہے کہ کانگریس بحث نہیں کرنا چاہتی ہے۔
View more
Wed, 14 Mar 2018 12:19:41
شیوسینا نے کسانوں کے ممبئی مارچ کو حکمران بی جے پی کے منہ پر ’ اخلاقی طمانچہ‘ بتاتے ہوئے منگل کو کہا کہ کسانوں نے مہاراشٹر حکومت کو ان سے کئے اپنے وعدے پورے کرنے کا آخری موقع ہے۔
View more
Wed, 14 Mar 2018 12:14:38
بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے بی جے پی میں شامل ہوئے نریش اگروال کی ایس پی ممبر پارلیمنٹ جیا بچن کے خلاف کے گئے نازیباتبصرہ پر اسے خواتین مخالف بتاتے ہوئے کہا کہ اگروال کو اس کے لئے فوری طور پر اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے ملک سے معافی مانگنی چاہیے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy