Wed, 14 Mar 2018 11:45:40
نائب صدر جمہوریہ ہند ایم وینکیا نائیڈونے ہندوستانی ڈاکر خدمات کے افسران سے اپیل کی ہے کہ دیہی ڈاک نظام کونمونہ سازی اور استحکام کے ذریعہ ایک تقسیم کار اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کا مرکز بنایا جائے ۔
View more
Wed, 14 Mar 2018 11:35:17
شہری ہوا بازی ڈائریکٹوریٹ جنرل (ڈی جی سی اے) نے پیر کو گوا یئر اور انڈگو کے 11ایئربس اے 320 طیاروں کی پروازپر روک لگا دی تھی۔
View more
Wed, 14 Mar 2018 11:28:41
گوری لنکیش کو قتل کرنے کے سازش میں ہندویوواسیناکے لیڈرکے ٹی نوین کمارکے بارے میں کئی خلاصے ہوئے ہیں۔تحقیقات میں ایک حیران کن خلاصہ یہ ہوا ہے کہ گوری لنکیش کے قتل میں ان کی کردار سے متاثر ہوکراسے ایک نیاٹارگیٹ میسورکے ایک مصنف کو مارنے کا دیا گیا تھا۔
View more
Wed, 14 Mar 2018 11:18:57
اتر پردیش کے ضلع غازی آباد میں دہلی کی سرحد سے متصل ایک علاقہ میں شراب پینے کے بعد ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر آج چار ہوگئی اور کئی دیگر بیمار ہیں۔
View more
Wed, 14 Mar 2018 11:10:26
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کے مشیر وی کے جین نے ذاتی وجوہات اور خاندانی وعدوں کا حوالہ دیتے ہوئے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔
View more
Wed, 14 Mar 2018 11:06:48
دہلی ہائی کورٹ کے جسٹس اندرمیت کور نے آئی این ایکس میڈیا کرپشن کیس میں سی بی آئی کی طرف سے گرفتار کارتی چدمبرم کی ضمانت کی درخواست پر سماعت سے خود کو الگ کر لیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy