Tue, 13 Mar 2018 21:19:09
شمالی کینراضلع پنچایت کے چیف ایکزیکٹیو افیسر ایل چندرا شیکھر نائک نے ڈی ڈی پی آئی سے اپیل کی ہے کہ سرکاری ہائی اسکولوں میں لڑکیوں کو کراٹے کی جو تربیت دی جارہی ہے،اس میں مقامی تربیت کاروں کو ترجیح دی جائے۔
View more
Tue, 13 Mar 2018 20:47:13
کچھ روز قبل ہوناور کے کرکی ناکہ پر نام نہاد گؤ رکھشکوں کی بھیڑ نے بھٹکل کے دو نوجوانوں پر حملہ کیا تھا اور دونوں کو بری طرح زخمی کردیا تھا، جس پر کاروائی کرتے ہوئے پولس نے 150 لوگوں کے خلاف معاملات درج کئے تھے اور چار لوگوں کو گرفتار کیا تھا، اس ضمن میں پولیس کی کارروائیوں کے خلاف دھرم رکھشنا ویدیکے نے آواز اٹھائی ہے اور حملہ کے ملزمین کو گرفتار نہ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر گرفتاریوں
View more
Tue, 13 Mar 2018 12:18:45
لیبیا کے ساحلی محافظوں اور ایک بین الاقوای فلاحی ادارے نے سیکڑوں کی تعداد میں ان تارکین وطن کو پکڑ لیا ہے جنہیں اسمگلر اپنی کشتیوں میں اٹلی کی طرف لے جا رہے تھے۔
View more
Tue, 13 Mar 2018 12:13:45
سعودی عرب کے وزیر عدل اور سپریم جوڈیشیل کونسل کے صدر ولید الصمعانی نے مملکت کی تمام عدالتوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ طلاق یافتہ سعودی خواتین کو بچوں کی تحویل کا حق فوری طور پر دے دیں لیکن اس کی ایک شرط یہ ہے کہ ان کا اپنے سابق خاوند سے کوئی تنازع نہیں ہونا چاہیے۔
View more
Tue, 13 Mar 2018 12:11:01
انسانی حقوق کی ایک غیر سرکاری تنظیم ’ڈیولپمنٹ آف وومینس ‘نے شام میں بشار حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ جنسی تشدد کو اپوزیشن کے خلاف انتقامی کارروائی کے طور پر استعمال کر رہی ہے۔
View more
Tue, 13 Mar 2018 12:07:42
ایران میں پاسداران انقلاب کے ماتحت باسیج ملیشیا نے تہران میں اپنے گرفتار ساتھیوں کی رہائی کا مطالبہ کرنے والے نہتے طلباء پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں متعدد طلباء زخمی ہوگئے۔
View more
Tue, 13 Mar 2018 12:04:26
عراق کے شہر موصل میں پولیس کے ایک افسر کرنل باسم الحجار نے انکشاف کیا ہے کہ 2014ء میں شہر پر داعش تنظیم کے قبضے کے بعد سے 11 ہزار سے زیادہ افراد لا پتہ ہوئے جن کے انجام کے بارے میں ابھی تک کوئی معلومات نہیں ہے۔
View more
Tue, 13 Mar 2018 12:00:31
جرمن دارالحکومت برلن کی ایک مسجد پر آتش گیر مادہ پھینکتے ہوئے آگ لگا دی گئی۔ پولیس کے مطابق برلن کے رائنکن ڈورف علاقے میں واقع اس مسجد کو شدید نقصان پہنچا ہے لیکن کوئی بھی شخص زخمی نہیں ہوا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy