Thu, 15 Mar 2018 11:44:44
جنتادل (سیکولر) کرناٹک یونٹ کے صدر ایچ ڈی کمارا سوامی نے نشاندہی کی کہ دونوں قومی جماعتوں کانگریس اور بی جے پی کے ہاتھوں میں ریاست محفوظ نہیں ہے ۔
View more
Thu, 15 Mar 2018 11:35:44
دلت لیڈر پرکاش امبیڈکر نے آج کہا ہے کہ سیکولر جماعتوں کی ناکامی کے سبب ملک میں فرقہ وارانہ عناصر اپنی جڑوں کو گہرے کررہے ہیں اوریہاں تک کہ ملک کے بیشتر حصوں میں انہوں نے اقتدار بھی حاصل کرلیا ہے ۔
View more
Thu, 15 Mar 2018 11:25:37
نما میٹرو کے اڈمنسٹریٹیو بورڈ نے بنگلورو میٹرو ریل کارپوریشنل لمیٹڈ کے اسٹاف ارکان سے بات چیت کا فیصلہ کیا ہے جو مختلف مطالبات بشمول تنخواہوں پر نظر ثانی کے لئے 22 مارچ سے ہڑتال کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
View more
Thu, 15 Mar 2018 11:23:14
کرناٹک فلم چیمبر نے یو ایف او موویز انڈیا لمیٹڈ اور کیوب سنیما ٹکنالوجیز پرائیویٹ لمیٹڈ کی جانب سے فلموں کی نمائش کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف ایک ہفتہ کے احتجاج سے دستبرداری اختیار کرلی۔
View more
Thu, 15 Mar 2018 11:20:14
کرناٹک کے لوک آیوکت جسٹس وشواناتھ شیٹی کو آج اسپتال سے چھٹی دے دی گئی۔ انہیں قاتلانہ حملہ میں زخمی ہونے کے بعد مالیا اسپتال میں داخل کروایاگیاتھا۔
View more
Thu, 15 Mar 2018 11:04:31
ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی نے اتر پردیش اور بہار میں ہوئے ضمنی انتخابات کے نتائج آنے کے فورا بعد آج ٹوئٹ کر کہا کہ انجام کا آغاز ہو چکا ہے ۔
View more
Thu, 15 Mar 2018 03:27:27
اتر پردیش کی دو اور بہار کی ایک پارلیمانی سیٹ پر ہوئے ضمنی انتخابات کے نتائج نے تری پورہ اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کی جیت پر پانی پھیر دیا ہے۔ ان انتخابات کے نتائج سے ادھر بی جے پی اور سنگھ پریوار کی جانب سے اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو مستقبل کے لئے ہندوتواکا چہرہ بنانے کی کوششوں کو شدید جھٹکا لگا ہے ۔ ان نتائج نے بہار کے عظیم اتحاد کو چھوڑ کر جانے والے نتیش کمار کو بھی ایک بڑا پ
View more
Thu, 15 Mar 2018 02:57:30
کرناٹک ہائی کورٹ نے شراب خانہ میں ہوئے حملے کے معاملے ن میں کانگریس کے رکن اسمبلی ایم اے حارث کے فرزند محمد نلپاڈ کی ضمانت کی عرضی مسترد کردی ہے ۔ یہ حملہ اس وقت معمولی مسئلہ پر پیش آیاتھا جب اس نوجوان اور اس کے ساتھیوں نے ایک اور نوجوان کی بری طرح پٹائی کردی تھی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy