Thu, 15 Mar 2018 20:53:00
کچھ ہندوتوا نواز تنظیموں کے اراکین نے موڈبیدری پولیس اسٹیشن کا گھیراؤ کرتے ہوئے یہ الزام لگایا کہ جانوروں کی چوری کرنے والوں کے ساتھ پولیس تعاون کرنے اورانہیں آزاد گھومنے کا موقع دے رہی ہے اور چوروں سے متعلق معلومات فراہم کیے جانے کے باوجود کوئی کارروائی نہیں کررہی ہے۔
View more
Thu, 15 Mar 2018 20:32:22
سولیا سے قریب اجّیوارا گاؤں میں صبح کے وقت بچوں کو لینے کے لئے نکلی ہوئی اسکول بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، مگر خوش قسمتی سے بس میں ابھی بچے سوار نہیں ہوئے تھے، ورنہ یہ ایک بہت ہی المناک حادثہ ہوسکتا تھا۔
View more
Thu, 15 Mar 2018 20:07:40
اُڈپی رکن اسمبلی اور کرناٹکا کے ماہی گیری اور شہری ٹرانسپورٹ کے وزیر پرمود مادھو راج کے خلاف یہ الزام سننے میں آرہا ہے کہ انہوں نے کم مالیت کی جائداد گروی رکھ کر قومیائے گئے بینکوں سے بھاری مقدار میں قرضہ حاصل کیا ہے۔
View more
Thu, 15 Mar 2018 12:45:50
یمن کے شہر عدن میں عینی شاہدین نے بتایا ہے کہ منگل کے روز نامعلوم حملہ آوروں نے الدرین کے علاقے میں فوجی ٹھکانے کے نزدیک گولہ بارود سے بھری ایک گاڑی کو دھماکے سے اڑا دیا۔
View more
Thu, 15 Mar 2018 12:43:03
برطانیہ میں انسدادِ دہشت گردی کی پولیس ملک کے مختلف شہروں میں متعدد افراد کو ملنے والے اس نفرت انگیز خط کے بارے میں تحقیقات کر رہی ہے جس میں مسلمانوں پر حملوں کی ترغیب دی گئی ہے۔
View more
Thu, 15 Mar 2018 12:39:52
متحدہ عرب امارات نے سوڈان کی کرنسی کو مستحکم کرنے اور بین الاقوامی کرنسیوں میں اس کی گرتی قیمتوں کی روک تھام کے لیے خرطوم کو ایک ارب 40 کروڑ ڈالر کی امداد فراہم کی ہے۔
View more
Thu, 15 Mar 2018 12:36:18
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کو عہدے سے برطرف کر دیا ہے اور اْن کی جگہ امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے ڈائریکٹر مائیک پومپیو کو امریکہ کا نیا وزیر خارجہ مقرر کر دیا ہے۔
View more
Thu, 15 Mar 2018 12:30:40
اسٹیفن ہاکنگ 21 سال کی عمر میں ایک انتہائی کم یاب اور مہلک بیماری 'موٹر نیورون' کا شکار ہونے کے بعد عمر بھر کے لیے معذور اور وہیل چیئر تک محدود ہوگئے تھے۔
View more
Thu, 15 Mar 2018 12:26:28
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کے روز کیلی فورنیا میں میکسیکو کے ساتھ سرحد پر 30 فٹ اونچی دیوار کے نمونے کا معائنہ کیا، جو وہ میکسیکو سے غیر قانونی امیگریشن روکنے کیلئے 3200 کلومیٹر لمبی سرحد پر تعمیر کرنا چاہتے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy