Tue, 09 Jul 2024 11:55:11
لوک سبھا میں حزب اختلاف کے لیڈر راہل گاندھی پیر کے روز منی پور پہنچے اور پہلے تشدد متاثرین سے ملاقات کی، پھر منی پور کی گورنر انوسوئیا اوئیکے کے ساتھ میٹنگ کر موجودہ حالات پر تبادلہ خیال کیا۔ بعد ازاں ایک پریس کانفرنس میں راہل گاندھی نے پی ایم مودی پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ جو کچھ منی پور میں ہو رہا ہے، ویسا انھوں نے ملک میں کہیں نہیں دیکھا۔
View more
Tue, 09 Jul 2024 11:50:43
اپوزیشن اتحاد ’انڈین نیشنل ڈیولپمنٹل انکلوسیو الائنس‘ (انڈیا) میں شامل پارٹیوں کی طلبا یونٹس کے ایک نمائندہ گروپ نے میڈیکل کورسز میں داخلہ کے لیے منعقد قومی اہلیت و داخلہ امتحان- انڈر گریجویٹ (نیٹ-یو جی) امتحان کو پھر سے کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے پیر کے روز دہلی واقع جنتر منتر پر زوردار مظاہرہ کیا۔ اس دوران ’انڈیا یوتھ فرنٹ‘ (آئی وائی ایف) کے کئی لیڈران و کارکنان جنتر منتر پر اپنی آواز اٹھاتے ہو
View more
Tue, 09 Jul 2024 11:36:30
’’راجدھانی کے بنیادی مسائل، آبی بحران، آبی جماؤ، گندگی، بدعنوانی جیسے ایشوز سے دھیان بھٹکانے کے لیے عآپ اور بی جے پی اساتذہ کے ٹرانسفر جیسے عام عمل کو سیاسی تقریب بنا کر پیش کر رہی ہیں۔‘‘
View more
Tue, 09 Jul 2024 11:31:59
کامیابی کا جشن منانا کوئی معیوب بات نہیں ہے لیکن اگر یہ جشن شراب کی بوتلیں تقسیم کر منائی جائیں تو عمل معیوب ضرور ہو جاتا ہے۔ اگر یہ جشن انتخابی کامیابی کا ہو تو عوامی سطح پر اس کے خلاف آواز بھی بلند ہوگی۔ ایسا ہی ایک معاملہ کرناٹک میں سامنے آیا ہے، جس میں ملک کی سب سے بڑی نام نہاد سنسکاری پارٹی کے کامیاب ہونے والے رکن پارلیمنٹ نے اپنی کامیابی کا جشن شراب کی بوتلیں بانٹ کر منائی ہیں۔ اس کی ویڈی
View more
Tue, 09 Jul 2024 11:28:36
روہتک پہنچے ہریانہ کے سابق وزیر اعلیٰ بھوپندر سنگھ ہڈا نے اسمبلی انتخاب کو لے کر ایک بڑا دعویٰ کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ آنے والے انتخاب میں کانگریس پارٹی ہریانہ میں حکومت بنائے گی۔ ساتھ ہی انھوں نے یہ بھی کہا کہ کانگریس کا کنبہ لگاتار بڑھ رہا ہے، ہر دن نئے لوگوں کی پارٹی میں شمولیت ہو رہی ہے جس سے گزرتے دن کے ساتھ پارٹی کے لیے حالات بہتر ہو رہے ہیں۔
View more
Tue, 09 Jul 2024 11:25:01
کانگریس رکن پارلیمنٹ اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی پیر کو منی پور کے جیریبام ضلع پہنچے اور وہاں ریلیف کیمپوں میں متاثرین سے ملاقات کی۔ اس حوالے سے کانگریس کے جنرل سکریٹری اور راجیہ سبھا کے رکن جے رام رمیش نے پی ایم مودی پر سخت تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ غیر حیاتیاتی وزیر اعظم نریندر مودی ماسکو جا رہے ہیں اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی منی پور جا رہے ہیں۔
View more
Tue, 09 Jul 2024 09:32:31
الال کے قاضی فضل کویمّا تھنگل (64 سال) المعروف کورت تھنگل کا اپنے آبائی گاوں کنور ضلع کے ایٹی کولم میں انتقال ہوگیا جس پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ کرناٹکا سدا رامیا نے کہا کویمّا تھنگل جیسی اعلیٰ اور بلند قامت کا انتقال صرف مسلم سماج کے لئے نہیں بلکہ پوری ریاست کے لئے بڑا خسارہ ہے ۔
View more
Tue, 09 Jul 2024 08:18:07
ریاست کی پانچ گارنٹی اسکیموں کے سبب مالی دباؤ کے پیش نظر، کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدرامیا نے پیر کے روز تمام غیر مستحق لوگوں کو دیئے گئے بی پی ایل (خط افلاس سے نیچے) کارڈز منسوخ کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔
View more
Mon, 08 Jul 2024 23:31:28
شام ہوتے ہوتے بھٹکل میں پھر ایک بار شدید بارش شروع ہوتے ہی بھٹکل میں کل منگل کو بھی اسکولوں اور پی یو کالجوں میں تعلقہ انتظامیہ کی جانب سے چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔ رات قریب ساڑھے دس بجے بارش کی تیزی کو دیکھتے ہوئے بھٹکل بلاک ایجوکیشن آفسر وی ڈی موگیر نے پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے بتایا کہ بھٹکل اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر نینا کی ہدایت پر کل بھٹکل کے اسکولوں اور پی یو کالجوں میں بھی چھٹی ڈکلیر کی گئی ہ
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy