Wed, 28 Mar 2018 11:21:59
برطانیہ سے اظہار یکجہتی کے طور پر امریکا اور کینیڈا کے علاوہ یورپی یونین کی چودہ رکن ریاستوں نے روسی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Wed, 28 Mar 2018 11:18:41
وائٹ ہاؤس نے پیر کے روز کہا ہے کہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ فحش فلم ایکٹریس، اسٹورمی ڈینلیز کی جانب سے لگائے گئے الزام کو درست نہیں سمجھتے کہ اْنھوں نے 2006ء میں مستقبل کے امریکی سربراہ کے ساتھ رات گزاری تھی،
View more
Wed, 28 Mar 2018 11:14:39
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ میں روس کے سابق جاسوس کو زہر دیے جانے کے واقعے کے بعد امریکا میں تعینات 60 روسی سفارتکاروں کو نکل جانے کا حکم دیا ہے۔
View more
Wed, 28 Mar 2018 11:10:27
سعودی عرب کی قیادت میں عرب اتحاد کے ترجمان کرنل ریاض المالکی نے الریاض میں ایک نیوز کانفرنس میں حوثی ملیشیا کے مختلف شہروں کی جانب چلائے گئے بیلسٹک میزائلوں کے حملے سے متعلق ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری کی ہے
View more
Wed, 28 Mar 2018 11:08:35
سعودی عرب کے جنوب مغربی صوبے جازان کے پہاڑی علاقے میں ایک گاڑی کے گہری کھائی میں گر جانے کے نتیجے میں تین شہری جاں بحق ہو گئے۔
View more
Wed, 28 Mar 2018 10:45:02
پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں گزشتہ تین ہفتوں سے جاری تعطل آج بھی جاری رہا اور مسلسل 16 ویں دن بھی کارروائی روکنا پڑی ۔ لوک سبھا میں حکومت کے خلاف مختلف اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے عدم اعتماد کی تجویزپر ہنگامے کی وجہ سے آگے کی کارروائی نہیں ہو سکی،
View more
Wed, 28 Mar 2018 10:40:15
آسٹریلیا نے بھی امریکا اور برطانیہ کے دیگر حلیفوں کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اپنے ملک سے دو روسی سفارت کاروں کو نکال دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ اقدام برطانوی سرزمین پر روس کے ایک سابق جاسوس کوNerve Agent گیس سے نشانہ بنائے جانے کے بعد ردّ عمل کے طور پر سامنے آیا ہے۔
View more
Wed, 28 Mar 2018 10:33:34
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے خلاف مختلف جماعتوں کو متحد کرکے محاذ بنانے کی مہم میں مصروف ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی نے آج یہاں سلسلہ وار میٹنگوں میں نیشنلسٹ کانگریس پارٹی(ین سی پی) کے سربراہ شرد پوار کے ساتھ ساتھ تیلگو دیشم پارٹی(ٹی ڈی پی) تلنگانہ راشٹر سمیتی(ٹی آرایس) شیوسینا اور راشٹریہ جنتادل (آرجے ڈی)کے لیڈروں کے ساتھ الگ الگ ملاقات کی۔
View more
Wed, 28 Mar 2018 02:37:17
اے ٹی ایم مشین میں رقم ڈلوانے والی ایک وین میں اچانک آگ لگ گئی جس سے وین کے اندر رکھی گئی 73 لاکھ کی رقم کھٹائی میں پڑ گئی، مگر وین کے سیکوریٹی گارڈس کسی طرح پوری رقم کو باہر نکالنے میں کامیاب ہوگئے۔ یہ واقعہ ہبلی کے قریب ورور نامی مقام پر آج منگل کو پیش آیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy