Tue, 27 Mar 2018 23:40:07
سپریم کورٹ نے آج یہاں ایک تاریخی فیصلے میں دو بالغوں کی باہمی رضامندی سے کی گئی شادی کو ختم کرنے کی نیت سے کسی بھی طرح کی کھاپ پنچایتوں یا اجتماع کے فیصلہ کو غیر قانونی قرار دے دیا۔
View more
Tue, 27 Mar 2018 23:35:02
مغربی بنگال کی وزیراعلی اور ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی نے آئندہ لوک سبھا انتخابات کے لئے غیر کانگریسی اور غیربی جے پی مشترکہ محاذ قائم کرنے کی مہم کے تحت آج یہاں تیلگو دیشم پارٹی (ٹی ڈی پی)اور تلنگانہ راشٹر سمیتی کے اراکین پارلیمنٹ سے ملاقات کی۔
View more
Tue, 27 Mar 2018 15:26:28
ہندوستانی حکومت کا سب سے بڑا سیولین ایوارڈ پدم شری حاصل کرنے والی خاتون محترمہ نوف مروائی کےاعزاز میں کونسلیٹ میں پروگرم منعقد کیا اور کونسلیٹ جنرل اف انڈیا جدہ کے ذریعے اُن کی تہنیت کی گئی. نوف کو سعودی عربیہ میں یوگا کی پہلی سرٹی فائیڈ یوگا انسٹرکٹر ہونے کا اعزاز حاصل ہے ، جس کے لئے اُنہیں گذشتہ روز صدر جمہوریہ رامناتھ کوند کے ہاتھوں نئی دہلی میں پدم شری ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔
View more
Tue, 27 Mar 2018 14:38:57
کینرا مسلم خلیج کونسل کا سالانہ اجلاس ماہ رواں کے اخیریعنی 30مارچ 2018 کو بھٹکل کمیونٹی جدہ کی میزبانی میں ہونے جا رہا ہے، کینرا مسلم خلیج کونسل کی یہ تیسری کانفرنس ہے۔ جس میں بہت سارے موضوع پر بحث ہوگی۔ اہم موضوع خلیج میں مقیم ساحلی علاقہ کے برسر روزگار لوگوں کو ہندوستان واپسی پر ان کی نو آباد کاری پر غور اور قوم کے نوجوانوں کو فنی مہارت میں بڑھاوا دینے پر غور کرنا ہوگا، جسکے لئے
View more
Tue, 27 Mar 2018 13:41:18
الیکشن کمشنر کی طرف سے کرناٹک انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرنے سے پہلے ہی بی جے پی کی آئی ٹی سیل کے انچارج امت مالویہ نے ٹوئٹ کےذریعہ انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا، جس پر اب زبردست بحث چھڑ گئی ہے اور اسی بات کو لے کر عوام نے الیکشن کمیشن سے پوچھا ہے کہ آخر الیکشن کمشنر راوت ہے یا پھر بی جے پی کے امت مالویہ ہیں ؟
View more
Tue, 27 Mar 2018 12:08:09
متحدہ عرب امارات میں ایک برطانوی اخبار کے ایک مدیر کو اپنی بیوی کو ہتھوڑے سے وار کر کے ہلاک کرنے کے جرم میں دس برس قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔
View more
Tue, 27 Mar 2018 12:05:28
جرمن پولیس نے ہسپانیہ کے نیم خودمختار علاقے کاتالونیا کے سابق صدر کارلیس پوج ڈیمونٹ کو حراست میں لے لیا ہے۔ پوج ڈیمونٹ گزشتہ کئی ماہ سے خود ساختہ جلاوطنی اختیار کرتے ہوئے برسلز میں مقیم تھے۔
View more
Tue, 27 Mar 2018 11:58:57
منگلورو کے ایک جیویلر نے پولیس میں شکایت درج کروائی کہ موٹر بائک پر آنے والے دو لٹیروں نے اس کی آنکھوں میں مرچی کاپاؤڈر ڈال کر اس کے پاس موجود 54گرام سونے کے زیورات لوٹ لیے،جس کی مالیت 1,35000/-روپے ہے۔
View more
Tue, 27 Mar 2018 11:03:28
کرناٹک میں آئندہ ہونے والے اسمبلی انتخابات کے ذریعہ حکمران کانگریس واپس اقتدار پر لوٹ آنے کی جدوجہد کررہی ہے۔ ریاست کے تمام 224؍اسمبلی حلقوں کے لئے امیدواروں کا انتخاب کرنے کی کسرت شروع ہوچکی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy