Thu, 29 Mar 2018 10:58:19
وزیر خارجہ سشما سوراج جاپان میں اپنے ہم منصب تارو کونو کے ساتھ نویں انڈو جاپان اسٹریٹجک مذاکرات میں حصہ لینے کے لئے تین روزہ دورے پر آج یہاں سے روانہ ہوئیں۔
View more
Thu, 29 Mar 2018 10:54:16
سی ڈی آر معاملہ میں ٹھانے پو لیس کی حراست میں رہے وکیل رضوان صدیقی کو آزادکرنے کے ممبئی ہائی کورٹ کیحکم کے خلاف مہاراشٹرا حکومت نیسپریم کورٹ کادروازہ کھٹکھٹایا ۔
View more
Thu, 29 Mar 2018 10:51:34
آندھراپردیش کے وزیراعلی این چندرابابونائیڈو نے کہا ہے کہ ریاست کے مفادات پروہ کوئی بھی مفاہمت نہیں کریں گے۔انہوں نے کہاکہ وہ عوامی حقوق کے تحفظ کے لئے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
View more
Thu, 29 Mar 2018 10:42:57
اللہ تبارک و تعالیٰ نے ہمیں بے شمار نعمتوں سے مالامال فرمایا نیز تمام مخلوق اور قوم میں امت محمدیہ ؐ کو جتنا مالا مال فرمایا کسی اور کو نہیں دیا۔
View more
Thu, 29 Mar 2018 10:33:02
کرناٹک کانگریس نے آج اعلان کیا ہے کہ آئندہ 12 مئی کو ہونے والے اسمبلی انتخابات کے لئے ان کی پارٹی تمام 224 حلقوں کے لئے امیدواروں کی فہرست ایک ہی مرحلہ میں 15 اپریل تک جاری کردے گی۔
View more
Thu, 29 Mar 2018 00:58:04
ایک شخص کا الزام ہے کہ منی پال پولیس اسٹیشن میں اسے تحقیقات کے لئے طلب کرنے کے بعد پولیس نے اس پر حملہ کیا اوراس کو بری طرح پیٹا مبینہ پولیس حملے کا شکار راکیش پجاری (۲۳سال) کا کہنا ہے کہ اس کی والدہ نلینی شیکھر نے اس معاملے میں اڈپی ڈپٹی کمشنر آف پولیس سے رجوع کیا ہے اور اس کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Thu, 29 Mar 2018 00:51:06
بھٹکل تعلقہ کے شیرالی میں رکشہ ڈرائیورس ومالکان کی یونین، لگیج رکشہ ڈرائیورس ومالکان کی یونین اور کار ڈرائیورس ومالکان کی یونین نے شیرالی میں نیشنل ہائی وے کو 30میٹر تک ہی محدود رکھنے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ یہاں پر روڈ کو کم از کم 45میٹر تک وسیع کیا جائے۔
View more
Thu, 29 Mar 2018 00:45:50
کچھ عرصے تک ذرا سی خاموشی کے بعد ایسا لگتا ہے کہ انڈرورلڈ والوں نے پھر سے منگلورو میں ہفتہ وصولی کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق یہاں پرمشہور پولٹری فارم کے منیجنگ پارٹنر ڈاکٹر ارون کمار رائے کو مبینہ طور پر انڈر ورلڈ سے فون کال موصول ہوا ہے کہ وہ 50لاکھ روپے ہفتہ وصولی کے طور پر ادا کریں۔
View more
Thu, 29 Mar 2018 00:40:57
اسمبلی انتخابات کے کیلنڈر آف ایوینٹس کا اعلان اور انتخابی ضابطۂ اخلاق کے لاگو ہوتے ہی بھٹکل سمیت ضلع شمالی کینرا کے مختلف شہروں جیسے ڈانڈیلی، یلاپور،کمٹہ، کاروار وغیرہ سے سیاسی بیانرس اور ہورڈنگس ہٹانے کا کام ضلع اور تعلقہ انتظامیہ کے ذریعے شروع ہوگیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy