Thu, 29 Mar 2018 11:32:59
مشہورا سکرپٹ نگار اور نغمہ نگارنے بدھ کو سخت گیر ذہنیت کے حامل افراد کو ہندوستانی سنیما میں فرقہ واریت نہ پھیلانے کااانتباہ دیا۔ انہوں نے کہا کہ فلمی دنیا سیکولرازم کا گڑھ ہے ۔
View more
Thu, 29 Mar 2018 11:30:06
سی بی ایس ای پیپر لیک کا دعوی کرنے والی خبروں کے درمیان سی بی ایس ای نے بدھ کو اعلان کیا ہے کہ10ویں کلاس کے ریاضی اور 12ویں کلاس کے معاشیات کا امتحان دوبارہ لیا جائے گا۔
View more
Thu, 29 Mar 2018 11:25:28
کرناٹک میں ریاستی الیکشن حکام نے کرکٹر راہل دراوڈ کو ریاستی اسمبلی انتخابات کا آئکن بنایا ہے۔اس کے ساتھ ہی معذورسرکاری ملازمین کو کچھ پولنگ مراکزمیں پولنگ کارکن بنانے سمیت نئی پہل کی گئی ہیں۔
View more
Thu, 29 Mar 2018 11:23:17
جموں وکشمیر کے راجوری میں سیکورٹی فورسز اور کچھ دہشت گردوں کے درمیان تصادم شروع ہوگیا۔ان دہشت گردوں نے چار پانچ دن پہلے کنٹرول لائن سے دراندازی کی تھی اور کئی دنوں کے تلاشی مہم کے بعد ان کے سندر بنی تحصیل میں ہونے کا پتہ چلا۔
View more
Thu, 29 Mar 2018 11:20:02
سماجی کارکن انا ہزارے کے انشن کا آج چھٹا دن ہے اور اس دوران اب تک ان کا وزن 5کلو گرام سے زیادہ کم ہوچکا ہے لیکن ان کا جذبہ کم نہیں ہوا ہے۔
View more
Thu, 29 Mar 2018 11:17:45
سپریم کورٹ نے اے آئی اے ڈی ایم کے کے دناکرن گروپ کو پریشر کوکر انتخابی نشان مختص کرنے سے متعلق الیکشن کمیشن کو ہدایت دینے کا دہلی ہائی کورٹ کا حکم ملتوی کر دیا۔
View more
Thu, 29 Mar 2018 11:14:29
کیرل اسمبلی میں وزراء ، ممبران اسمبلی، صدر، نائب صدر، حزب اختلاف کے رہنما اور دیگر لوگوں کی تنخواہ اور بھتہ بڑھانے سے متعلق ایک بل منظور ہو گیا۔
View more
Thu, 29 Mar 2018 11:12:41
کانگریس کے ترجمان ردیپ سرجیوالا نے کہا کہ پارٹی کا کیمبرج اینالٹیکا سے کوئی تعلق نہیں ہے ساتھ ہی انہوں نے وزیر قانون روی شنکر پر ایجنڈے کو بھٹکانے کے لئے چھوٹ بولنے کا الزام لگایا۔
View more
Thu, 29 Mar 2018 11:10:12
فیس بک ڈیٹا لیک معاملے کا خلاصہ کرنے والے کرسٹوفر وائلی کے دعوے کے بعد یہاں بی جے پی اور کانگریس کے درمیان زبانی جنگ چھڑی ہوئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy