Wed, 28 Mar 2018 12:44:31
خصوصی قوانین کے غلط استعمال کے خلاف ہماری عدالت عظمیٰ کی مہم جاری ہے۔ کچھ دنوں پہلے جسٹس اے کے گویل اور یو یو للت پر مبنی دو ججوں کی بنچ نے ایس سی اور ایس ٹی (انسداد ظلم) قانون کے بڑے پیمانے پر غلط استعمال کا حوالہ دیتے ہوئے اس پر روک لگانے کا حکم جاری کیا۔
View more
Wed, 28 Mar 2018 11:58:36
انگلینڈ کے سابق کپتاین مائیکل وان نے کہا کہ انہیں اس بات کا پکا یقین ہے کہ آسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف حالیہ ٹیسٹ سیریز کے دوران بال ٹیمپرنگ (گیند کے ساتھ چھیڑ چھاڑ)کی تھی۔
View more
Wed, 28 Mar 2018 11:56:11
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق اوپنر وریندر سہواگ کا کہنا ہے کہ اگلے سال انگلینڈ اور ویلز میں ہونے والے ورلڈ کپ ٹونارمنٹ کو ہندوستانی ٹیم اسی وقت جیت سکتی ہے،
View more
Wed, 28 Mar 2018 11:53:15
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے زمبابوے کرکٹ انتظامیہ کے سابق افسر راجن نائر کو بین الاقوامی میچ فکس کرنے کے الزام میں 20 سال کے لئے کرکٹ سرگرمیوں سے معطل کر دیا ہے۔
View more
Wed, 28 Mar 2018 11:50:14
اوپنر پونم راوت کو ناگپور میں انگلینڈ خواتین ٹیم کے خلاف چار میچوں کی آئندہ ون ڈے سیریز کے لئے انتخابئی کی گئی 15 رکنی ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم سے باہر کر دیا گیا۔
View more
Wed, 28 Mar 2018 11:46:24
پاکستان کے سلیکٹرز نے اتوار سے ویسٹ انڈیز کے خلاف شروع ہو رہی تین میچوں کی ٹی 20 سیریز کے لئے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کیا جس میں تین نئے کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 28 Mar 2018 11:41:43
ٹیم انڈیا کے تیز گیند باز محمد سمیع کی بیوی حسین جہاں نے کہا ہے کہ وہ اپنے شوہر سے ملنا چاہتی ہیں۔ سمیع 24 مارچ کو دہرادون سے دلی جاتے ہوئے سڑک حادثے میں زخمی ہوگئے تھے۔
View more
Wed, 28 Mar 2018 11:36:01
دبئی میں ساحلوں پرخواتین کی تصاویرلینے والے 289افراد کوگرفتار کر لیا گیا ہے۔غیر ملکی رپورٹ کے مطابق دبئی میں 2017میں تقریبا17سو افراد ساحل پرنازیبا حرکات میں ملوث پائے گئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy