Wed, 28 Mar 2018 00:36:40
بی جے پی کی آئی ٹی سیل کے سربراہ امت مالویہ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے کرناٹک اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کرنے سے پہلے ہی ان انتخابات کی تاریخوں ٹوئٹ کر دی۔
View more
Wed, 28 Mar 2018 00:31:01
کانگریس صدر راہل گاندھی نے امت چاوڑا کو پارٹی کی گجرات یونٹ کا صدر بنایا ہے۔ ابھی تک یہ عہدہ بھرت سنگھ سولنکی سنبھال رہے تھے۔
View more
Wed, 28 Mar 2018 00:27:39
کرناٹک اسمبلی انتخابات کی تواریخ پر بی جے پی آئی ٹی سل کے سربراہ امیت مالوانی کے ٹوئیٹ پر ہوئے تنازعہ کے بعدکانگریس کے سینئر لیڈر ملکا ارجن کھڑگے نے الزام لگایا ہے کہ بی جے پی نے انتخابی تواریخ پر الیکشن کمیشن کو حکم دیاہے۔
View more
Wed, 28 Mar 2018 00:21:37
کمیشن کی جانب سے آج کرناٹک اسمبلی کے چناو کے اعلان کے دوران کمیشن کے نوٹس میں یہ بات سامنے لائی گئی کہ چناؤ پروگرام کے سرکاری اعلان کے کچھ منٹ پہلے امیت مالویہ نے ایک ٹوئیٹ میں چناو کی تاریخ 12 مئی ، 2018 ء پہلے ہی ٹوئیٹ کر دی تھی ۔
View more
Wed, 28 Mar 2018 00:13:10
الیکشن کمیشن کی طرف سے آج ریاستی اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کے باقاعدہ اعلان کے ساتھ ہی ریاست کا انتظامیہ انتخابات کی تیاریوں میں پوری طرح مستعد ہوگیا۔
View more
Wed, 28 Mar 2018 00:10:30
ریاستی اسمبلی انتخابات کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی کے کارگزار صدر دنیش گنڈو راؤ نے کہاکہ انتخابات نام کے امتحان میں کانگریس پارٹی کو امتیازی کامیابی کا یقین ہے۔
View more
Wed, 28 Mar 2018 00:07:41
سابق وزیر اعظم ایچ ڈ ی دیوے گوڈا نے آج صبح یہ بیان دے کر ریاست کے سیاسی حلقوں کو حیرت میں ڈال دیا کہ کانگریس اگر آمادہ ہو تو جنتادل (ایس) انتخابی مفاہمت کیلئے تیار ہے،
View more
Wed, 28 Mar 2018 00:02:12
اتر پردیش میں سماجوادی پارٹی اور بہوجن سماج پارٹی کے درمیان سب کچھ ٹھیک نہیں چل رہا ہے اور اب بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے کہا ہے کہ کیرانہ پارلیمانی سیٹ اور نورپر اسمبلی سیٹ پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں ان کی پارٹی ایس پی سمیت کسی بھی پارٹی کو حمایت نہیں دے گی۔
View more
Tue, 27 Mar 2018 23:59:55
اتر پردیش اسمبلی نے منظم جرائم کو روکنے کے سخت شرائط والا ’یوپی کوکا بل‘آج منظور کردیا۔وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی جانب سے پیش ہونے والے اس بل کو ایوان نے منظور کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy