Fri, 30 Mar 2018 00:51:32
کرناٹک کے کولار ضلع کے مالور صنعتی علاقے میں ایک تیل فیکٹری میں شدید آگ لگ گئی۔اس واقعہ میں کسی جانی نقصان کی ابھی کوئی خبر نہیں ہے۔
View more
Fri, 30 Mar 2018 00:47:57
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے آج سی بی ایس ای امتحان کا پیپرلیک ہونے کے معاملے میں ملوث لوگوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا اور کہا کہ انہیں ان طالب علموں کے لئے افسوس اور دکھ ہے جو دوبارہ امتحان میں بیٹھیں گے۔
View more
Fri, 30 Mar 2018 00:47:52
اُترد یش کے مشہور شہر ورانسی میں واقع مشہور سنکٹ موچن مندر میں ۲۰۰۶ ء میں ہوئے دہشت گردانہ واقعہ جس میں ۲۸؍ افراد ہلاک اور سو سے زائد زخمی ہوئے تھے کے معاملے کی سماعت کے دوران آج ملزم مفتی ولی اللہ نے عدالت میں انڈین مجاہدین نامی تنظیم کے رکن اسعد اللہ اختر کے اس اقبالیہ بیان کی نقل کو عدالت میں پیش کیا جسے اس نے حیدرآباد بم دھماکہ معاملے میں دیا تھا جس میں اس نے اس بات کا اقرار کیا تھا کہ ۲۰۰۴ء
View more
Fri, 30 Mar 2018 00:45:36
کرناٹک میں اسمبلی انتخابات سے قبل جہاں جے ڈی (ایس) نے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے ساتھ اتحاد کو لے کر اپنے پتے نہیں کھولے ہیں،
View more
Fri, 30 Mar 2018 00:42:39
کانگریس کے سینئر لیڈر ایم ویرپا موئلی کا کہنا ہے کہ ان کے بیٹے ہرش 12 مئی کو ہونے والے کرناٹک انتخابات میں امیدوار نہیں ہوں گے۔
View more
Fri, 30 Mar 2018 00:38:45
درج فہرست ذات و قبائل ایکٹ کے تناظر میں سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے سے گزشتہ ایک ہفتے سے اٹھنے والے تنازعہ کے درمیان قانون و انصاف کے وزیر روی شنکر پرساد نے آج واضح کیا کہ حکومت عدالت کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی کی درخواست داخل کرے گی۔
View more
Fri, 30 Mar 2018 00:36:41
سی بی ایس ای کی 10 ویں اور 12 ویں کلاس کے پیپر لیک معاملہ میں دہلی کے ایک کوچنگ ادارے کے ملوث ہونے کی بات سامنے آئی ہے۔
View more
Thu, 29 Mar 2018 17:43:16
ضلع شمالی کینرا کی ووٹر لسٹ پر نظر ڈالیں تو گزشتہ پانچ برسوں کے دوران 40ہزار مردوں کے مقابلے میں 45ہزار خواتین کا اضافہ ہوا ہے۔
View more
Thu, 29 Mar 2018 17:36:27
ریاض میں موجود کرکٹ شائقین کے لئے پہلی بار منگلورو پریمیئر لیگ (ایم پی ایل) کا شاندار انعقاد30مارچ کو ہونے جارہا ہے۔جس کا اہتمام منگلورو کرکٹ ایسوسی ایشن کے تحت ہوگا۔اس کرکٹ ٹورنامنٹ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے اراکین اشرف پٹّے،نوشاد موٹّے دھڑکا اورشمسو بیلور ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy