Sat, 31 Mar 2018 00:46:21
آسنسول تشدد کو لیکر بی جے پی صدر امت شاہ نے ایک کمیٹی بنائی ہے جو پورے معاملے کا جائزہ لے گی۔اوم ماتھر کی قیادت میں بی جے پی کا وفد اسنسول جائے گا۔
View more
Fri, 30 Mar 2018 01:28:28
مجرمانہ یا بدعنوانی کے الزامات کا سامنا کر رہے سرکاری حکام کے پاسپورٹ کو نگرانی محکمہ سے منظوری نہیں دی جائے گی۔ وزارت محنت کی طرف سے مقرر کئے گئے نئے ہدایات میں اس کی اطلاع دی گئی ہے ۔
View more
Fri, 30 Mar 2018 01:24:41
سی بی ایس ای کے دسویں کلاس کے ریاضی اور بارہویں کلاس کے معاشیات کے موضوغ کا دوبارہ امتحان لیے جانے کے اعلان کے خلاف سینکڑوں طالب علم آج یہاں جنتر منتر پر جمع ہوئے اور انہوں نے ہمیں انصاف چاہیے جیسے نعرے لگائے۔
View more
Fri, 30 Mar 2018 01:21:21
کانگریس صدر راہل گاندھی نے سی بی ایس ای بورڈ کے امتحانات سمیت کئی اہم پیپر لیک معاملہ کے تحت نریندر مودی پر آج ایک بار پھر تک بندی کے ذریعہ تنقید کا نشانہ بنایا ہے ۔
View more
Fri, 30 Mar 2018 01:19:21
سپریم کورٹ ؍سینٹ (ظلم وستم روک تھام)قانون کو لے کر سپریم کورٹ کے حالیہ حکم پر مرکزی کے سماجی انصاف کے وزیر تھاورچند گہلوت نے آج غیر اتفاقی کا اظہار کیا ہے۔
View more
Fri, 30 Mar 2018 01:14:51
ریاستی وزیر برائے سماجی بہبود ایچ آنجنیا نے بتایاکہ صدر کانگریس راہول گاندھی 7؍ اپریل کو چترادرگہ ضلع کا دورہ کریں گے اور ہوللکیرے میں منعقد ہونے والے جلسۂ عام سے مخاطب ہوں گے۔
View more
Fri, 30 Mar 2018 01:12:26
سابق ریاستی وزیر اور بزرگ دانشور اے کے سبیا نے آج وزیراعلیٰ سدرامیا سے مطالبہ کیا کہ آنے والے انتخابات میں سیکولر ووٹ کسی بھی حال میں تقسیم نہ ہونے پائیں یہ یقینی بنایا جائے۔
View more
Fri, 30 Mar 2018 01:09:09
کاویری نگرانی کمیٹی کے قیام پر زور دیتے ہوئے تملناڈو کے اراکین پارلیمان کی طرف سے لوک سبھا میں ہنگامہ آرائی کے فوری بعد سابق وزیر اعظم ایچ ڈی دیوے گوڈا نے ریاست کے اراکین پارلیمان کو مشورہ دیا ہے کہ وہ تملناڈو کے اراکین پارلیمان کی اس حرکت پر جذباتی نہ ہوں ،
View more