Sat, 31 Mar 2018 12:37:26
اسرائیل میں امریکی سفیر ڈیوڈ فریڈمین کا کہنا ہے کہ "اگر فلسطینی صدر محمود عباس اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کی میز پر واپس نہیں آئے تو یقیناًکوئی دوسرا شخص ایسا کر گزرے گا۔
View more
Sat, 31 Mar 2018 12:22:41
فرانسیسی صدر عمانویل ماکروں نے جمعرات کے روز کرد اور عرب جنگجوؤں پر مشتمل اتحاد "سیرین ڈیموکریٹک فورسز" (ایس ڈی ایف) کے ایک وفد سے ملاقات کی۔
View more
Sat, 31 Mar 2018 12:19:14
مراکش میں جمعرات کے روز پولیس نے متنازع وڈیو کلپ بنانے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔ مراکش میں عوامی حلقوں کو ہلا دینے والے وڈیو کلپ میں بوشان نامی قصبے کی سڑک پر ایک نوجوان کو کم عمر لڑکی کے ساتھ زبردستی زیادتی کی کوشش کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
View more
Sat, 31 Mar 2018 11:38:34
ایرانی نظام کی مخالف جماعتوں پر مشتمل "ڈیموکریٹک کونسل" نے حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب پر ایرانی ساختہ میزائل داغے جانے کی سخت مذمت کی ہے۔
View more
Sat, 31 Mar 2018 11:36:41
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران پر سیاسی اور اقتصادی دباؤ ڈالے تا کہ خطّے میں عسکری مقابلے سے گریز کیا جا سکے۔
View more
Sat, 31 Mar 2018 11:32:10
کرناٹک کے بنگلور میں پولیس نے دو فرقوں کے درمیان نفرت پھیلانے کے مقصد سے فرضی خبر شائع کرنے کے الزام میں ایک ویب سائٹ کے ایڈیٹر کو گرفتار کیا ہے۔
View more
Sat, 31 Mar 2018 11:28:53
فیل سسٹم ، فیل سرکار کے دور میں بے روزگاری کی مار جھیل رہے نوجوانوں کو جنونی بھیڑ میں بدل کر مذہب کے نام پر گمراہ کرکے فسادی اورقاتل بنائے جانے کی سازش کامیاب ہورہی ہے اور ہمار ے بے روزگار نوجوان مذہب کے نام پر جانے اور انجانے میں شکار ہوکر اپنے مستقبل پر سیاہی مل رہے ہیں۔
View more
Sat, 31 Mar 2018 11:21:09
عدالت میں پیشی کے لیے لے جانے کے دوران فرار ہوئے اورنگ آباد تشدد کے ملزم انل سنگھ پہلے بھی کئی طرح کے مجرمانہ واقعات میں ملوث رہے ہیں اور وہ کئی سال جیل کی سزا بھی کاٹ چکے ہیں۔
View more
Sat, 31 Mar 2018 11:11:30
سابق نائب وزیر اعلی اور اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو نے سنگھ کے سربراہ موہن بھاگوت پر بڑا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت نے بہار آکر رامنومی کے فساد کی ا سکرپٹ لکھی تھی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy