Sat, 31 Mar 2018 13:26:39
روس میں ہونے والے اگامی فٹ بال ورلڈ کپ میں انگلینڈ کا کوئی میچ ریفری اور معاون نہیں ہو گا۔فیفا کی آج جاری فہرست میں 99 میچ حکام کا نام ہے۔
View more
Sat, 31 Mar 2018 13:24:23
آسٹریلوی کرکٹر سٹیو سمتھ اور ڈیوڈ وارنر کو 2016 میں گھریلو شیفیلڈ شیلڈ ٹورنامنٹ کے دوران گیند سے چھیڑ چھاڑ کے معاملے میں شامل ہونے کے لئے ایک میچ ریفری نے خبردار کیا۔
View more
Sat, 31 Mar 2018 13:21:40
ہندوستانی اسپنر روی چندرن اشون نے تنازعات میں گھرے آسٹریلوی کرکٹر سٹیو سمتھ اور ڈیوڈ وارنر کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ دنیا صرف آپ کو رولانا چاہتی ہے،
View more
Sat, 31 Mar 2018 13:19:48
بال ٹیمپرنگ معاملے میں سخت پابندی کے بعد روتے ہوئے معافی مانگنے والے آسٹریلوی کرکٹر سٹیو سمتھ کے لیے ہمدردی بڑھنے لگی ہے۔
View more
Sat, 31 Mar 2018 13:14:57
ملک کے بگڑتے ہوئے سماجی اور سیاسی پس منظر میں ملت کے مختلف مکاتب فکر سے وابستہ ذمہ داران کو ایک پلیٹ فارم پر لانے کی کوشش جماعت اسلامی ہند کی طرف سے کی جارہی ہے اور اس ضمن میں ضلعی سطحوں پر ’رابطۂ ملّت‘ کمیٹیوں کی تشکیل عمل میں لائی جارہی ہے۔
View more
Sat, 31 Mar 2018 13:12:44
یہاں سے قریبی علاقے ہانڈیل میں کار اور پرائیویٹ ٹورسٹ بس کے درمیان زبردست تصادم ہوا جس کے نتیجے میں کار میں موجود پرکاش ہیگڈے (62سال)نامی چارٹرڈ اکاونٹنٹ کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔
View more
Sat, 31 Mar 2018 13:06:31
کابل میں ’ایسو سی ایٹڈ پریس‘ سے وابستہ ایک افغان فوٹو جرنلسٹ، مسعود حسینی پر جمعرات کو قاتلانہ حملہ کیا گیا، جس میں وہ بال بال بچے۔حسینی نے سنہ 2012میں بریکنگ نیوز فوٹوگرافی پر ’پْلٹزر پرائز‘ جیتا تھا۔
View more
Sat, 31 Mar 2018 13:03:46
امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے کہا ہے کہ "پاکستان میں ایک عدالتی تماشہ لگایا گیا ہے،" جب کہ بقول اْن کے "بین الاقوامی قانون میں سپریم کورٹ کے احکامات کی کوئی وقعت نہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy