Sun, 01 Apr 2018 00:26:55
کانگریس نے پنجاب نیشنل بینک گھوٹالہ کے تعلق سے مودی حکومت کی خاموشی پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ آخر اس میں کیا چھپایا جارہا ہے
View more
Sun, 01 Apr 2018 00:21:15
کانگریس نے تنظیم میں نوجوان چہروں کو اہمیت دینے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے آج کرناٹک اور چھتیس گڑھ کے انچارج جنرل سکریٹریوں کے تعاون کے لئے دو سیکرٹری مقرر کئے ہیں۔
View more
Sun, 01 Apr 2018 00:17:14
سماج وادی پارٹی (ایس پی)کے صدر اکھیلیش یادو نے الزام لگایا کہ اترپردیش میں قرض معافی کے باوجود بینک کسانوں سے وصولی کررہے ہیں۔
View more
Sun, 01 Apr 2018 00:14:05
پنجابی پاپ گلوکار دلیر مہندی کو سنائی گئی سزا پر کورٹ نے روک لگا دی ہے۔ 2003 میں انہیں انسانی اسمگلنگ کے ایک معاملہ میں کورٹ نے دو سال کی سزا سنا ئی تھی۔
View more
Sun, 01 Apr 2018 00:09:32
اتر پردیش میں بھارت رتن بابا صاحب بھیم راو امبیڈ کر کے نام میں رام جی جوڑے جانے پر تنازعہ کے دوران دو مقامات پر ان کے مجسمے توڑے جانے کی خبر سامنے آئی ہے۔
View more
Sun, 01 Apr 2018 00:05:09
سی بی ایس ای امتحان پرچہ لیک معاملہ میں ایک بڑی خبر منظر عام پر آئی ہے ۔ جھارکھنڈ پولس نے اے بی وی پی کے ضلع کنوینر ستیش پانڈے اور اس کے معاون سمیت کچھ طلباء کو حراست میں لیا ہے۔
View more
Sun, 01 Apr 2018 00:01:28
سی بی ایس ای پیپر لیک معاملہ میں پولیس نے 60افراد سے پوچھ گچھ کی ہے۔ پوچھ گچھ کے درمیان پتہ چلا کہ واٹس ایپ پر دوستی میں پیپر سرکولیٹ کئے گئے تھے۔
View more
Sat, 31 Mar 2018 23:55:40
اترپردیش میں الہ آباد کے جھونسی علاقے میں ملک کے آئین ساز ڈاکٹر بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر کی آج ایک مورتی ٹوٹی دیکھ کر علاقے میں کشیدگی پھیل گئی ہے۔
View more
Sat, 31 Mar 2018 20:37:21
مینگلور کے قریب مولکی پولیس تھانہ حدود میں پولس نے تین ایسے ملزمین کو گرفتار کیا ہے جن کے بارے میں اس کا کہنا ہے وہ لوگ بی جے پی کے ایک لیڈر کو قتل کرکے فرقہ وارانہ کشیدگی پھیلانے کی سازش پر عمل کرنے والے تھے۔گرفتار ملزمین کے نام پردیپ پجاری(۲۴سال)، دنیش بیلچڈ(۲۳سال)اور شیو پرساد(۲۸سال) بتائے جاتے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy