Sun, 01 Apr 2018 01:18:30
رناٹک میں کانگریس کو اقتدار سے باہر کرنے کے لئے پوری قوت جھونک چکی بی جے پی کی حکمت عملی میں اس کا 19 نکاتی پروگرام اور ملک بھر سے 5 درجن سے زائد اسٹار پرچارک کی موجودگی کا کردار اہم ہوگا۔
View more
Sun, 01 Apr 2018 01:13:01
مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے 2012 میں ویڈیوکان گروپ کو دیئے گئے3,250 کروڑ روپے کے قرض میں ہوئی بے ضابطگیوں کا پتہ لگانے کے لئے آئی سی آئی سی آئی بینک کے کچھ افسران سے پوچھ گچھ کی.
View more
Sun, 01 Apr 2018 01:03:59
منصوبہ بند طریقے سے بنگال کے دیگر اضلاع میں برپا کیے جارہے فرقہ وارانہ فسادات کے درمیان مغربی بنگال کے گورنر کے این ترپاٹھی نے آج یہاں ایک گھنٹے تک سینئر پولیس افسران اور انتظامی افسران کے ساتھ میٹنگ کرکے فرقہ وارانہ تشدد کی آگ میں جھلس چکے متاثرہ علاقہ رانی گنج اور آسنسول کے احوال دریافت کئے ۔
View more
Sun, 01 Apr 2018 01:01:05
صدر کانگریس راہول گاندھی 8؍ اپریل کوشہر کے پیالیس گراؤنڈ میں ’’جن آشیرواد ‘‘ یاترا کے اختتامی جلسے سے خطاب کریں گے، جس میں پانچ لاکھ سے زائد لوگ شرکت کریں گے۔
View more
Sun, 01 Apr 2018 00:57:36
ملک میں کانگریس کی فتوحات کا سلسلہ عنقریب کرناٹک اسمبلی انتخابات میں کامیابی کے ساتھ شروع ہوجائے گا، اس یقین کا اظہار آج کانگریس کے نو منتخب رکن راجیہ سبھا ڈاکٹر سید نصیر حسین نے کیا۔
View more
Sun, 01 Apr 2018 00:54:34
امت شاہ نے آنے والے ریاستی اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کے برسراقتدار آنے کی صورت میں گئو ذبیحہ پر پابندی عائد کرنے کا جو اعلان کیا تھا، وہ صرف سیاسی چال ہے، اس بات کا اظہاروزیرداخلہ رام لنگاریڈی نے کیا۔
View more
Sun, 01 Apr 2018 00:47:50
بی جے پی صدر امت شاہ نے آج دعوی کیا کہ کرناٹک کے لوگوں نے 12 مئی کو ہونے والے اسمبلی انتخابات میں سدارامیا حکومت کو حکومت کا تختہ پلٹنے کا ذہن بنا لیا ہے
View more
Sun, 01 Apr 2018 00:45:26
گوگل نے اس ای میل کی شناخت کے بارے میں دہلی پولیس کی کرائم برانچ کو آج معلومات بھیجی، جس کے ذریعہ سی بی ایس ای صدر کو 10ویں کلاس کے ریاضی کے پیپر لیک ہونے کے سلسلے میں میل بھیجا گیا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy