Tue, 03 Apr 2018 00:30:42
تیلگو نیوز چینل کی مشہور اینکر رادھیکا نے خودکشی کرلی۔ بتایا گیا ہے کہ حیدر آباد کے موسا پیٹ علاقہ میں واقع سوشیل اپارٹمنٹ کی پانچویں منزل سے چھلانگ لگا کر رادھیکا نے اتوار کی رات خودکشی کرلی۔
View more
Tue, 03 Apr 2018 00:23:04
عام آدمی پارٹی ( اے اے پی) کے کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے دہلی اینڈ ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن ( ڈی ڈی سی اے) سے متعلق معاملے میں مرکزی وزیر خزانہ ارون جیٹلی سے آج معافی مانگ لی۔
View more
Tue, 03 Apr 2018 00:21:05
شمالی عراق میں یرغمال بناکر قتل کئے گئے 38 ہندوستانی مزدوروں کے باقیات لے کر مرکزی وزیر مملکت برائے امور خارجہ جنرل وی کے سنگھ وطن واپس آگئے ہیں ۔
View more
Tue, 03 Apr 2018 00:17:40
کانگریس صدر راہل گاندھی نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) پر سخت حملہ کرتے ہوئے آج کہا دلت سماج کا استحصال کر کے اسے سب سے نچلے پائیدان پر رکھنا ان کے ڈی این اے کا حصہ ہے۔
View more
Mon, 02 Apr 2018 21:40:37
تعلیمی ضلع کاروارکے جملہ 38امتحانی مراکز میں2اپریل کو ہوئے سائنس پرچے کا امتحان دینے میں 212طلباء غیر حاضرپائے گئے۔
View more
Mon, 02 Apr 2018 21:23:32
چکمگلورو کے ایک نوجوان نے کاسرگوڈ کے قریب چارکلا پارنالم میں نیشنل ہائی وے پر دن دہاڑے اپنا گلا کاٹ کرخودکشی کرلی ہے۔ مہلوک شخص کانام ہریش نائک بتایا جاتا ہے۔
View more
Mon, 02 Apr 2018 12:37:34
مزاح کرنا انسان کے لیے ضروری ہے، یہ ایک ایسی نعمت ہے جس کے ذریعے انسان بہت سے غموں کو بھلا کر تروتازہ محسوس کرتا ہے۔ اسی لیے مزاح کرنا اسلام اور انسانی فطرت میں معیوب نہیں سمجھا گیا، البتہ مزاح کے طریقوں پر ضرور غور کرلینا چاہیے۔
View more
Mon, 02 Apr 2018 12:02:32
شمال مشرقی ریاستوں خصوصاًتریپورہ میں بی جے پی کی فتح اور لیفٹ کی شکست کے بعد سے آج تک شرپسند عناصر نے فرقہ وارانہ تشدد کا بازار گرم رکھاہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy