Mon, 02 Apr 2018 11:40:03
شرپسندوں نے دہلی کے منڈاولی علاقہ میں ہاتھوں میں ننگی تلواریں لے کر ہنومان جینتی کے ایک دن بعد ہنومان کا جلوس نکالااور یہاں واقع محمدی مسجد پر اشتعال انگیز نعرے بازی کی۔
View more
Mon, 02 Apr 2018 10:21:34
آج اقتصادی سال کا آخری دن ہے ، اور یہ سال اختتام کو پہنچ رہا ہے ، اور بروہت بنگلورومہا نگرا پالیکے (بی بی ایم پی) نے اس پورے سال کے دوران جائیدا محصول کے ضمن میں تقریباً 2,100 کروڑ روپئے وصول ( بعض معاملات میں سابقہ بقایاجات کو شامل کر کے)، واضح رہے کہ شہر کی بلدیہ کے لئے یہی اہم ترین ذریعہ آمدنی ہے
View more
Mon, 02 Apr 2018 10:12:06
12؍مئی کو ہونے والے ریاستی انتخابات ملک بھر کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ انتخابی کمیشن کی جانب سے ریاستی اسمبلی انتخابات کی تاریخ کے اعلان کے بعد سیاسی گلیاروں میں پارٹیوں کی سرگرمیاں سرچڑھ کر بول رہی ہیں۔
View more
Sun, 01 Apr 2018 23:44:29
سپریم کورٹ نے موت کی سزا پائے قیدیوں کے انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزی کے معاملے میں 10 ریاستوں کے ڈائریکٹر جنرل (جیل)سے جواب مانگا ہے۔
View more
Sun, 01 Apr 2018 23:41:25
گجرات کے بھاونگر میں اتوار کو پولیس اور کسانوں کے درمیان جھڑپ ہوئی۔کسان بھاونگر ضلع کے ایک گاؤں میں مجوزہ کول پلانٹ کی مخالفت میں مظاہرہ کر رہے تھے۔
View more
Sun, 01 Apr 2018 23:28:14
سیتاپور ضلع کے سدھنا علاقے سے گینگ ریپ کے ایک سنسنی خیز واردات سامنے آئی ہے۔یہاں ایک 14 سال کی ایک چھوٹی سی کے ساتھ 7 لوگوں نے مبینہ طور پر گینگ ریپ کیا۔
View more
Sun, 01 Apr 2018 23:07:50
ریزور بینک کے اعلامیے کے مطابق اس نے پنجاب نیشنل بینک گھوٹالہ معاملہ میں چھان بین مکمل کر لی ہے اورمزید تحقیق و تفتیش کے لیے کارو ائی کی جا رہی ہے۔
View more
Sun, 01 Apr 2018 21:54:18
حکومت نے اقلیتی طبقے کی لڑکیوں کو تعلیمی با اختیار بنانے کے مقصد سے ملک کے مختلف علاقوں میں ’ گروکل طرز‘ پر 38 رہائشی اسکول قائم کیے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy