Thu, 26 Apr 2018 01:32:42
لوک سبھا میں کانگریس کے لیڈر ایم ملک ارجن کھرگے نے کہا کہ وزیراعلیٰ سدرامیا کی قیادت میں پارٹی پارٹی کرناٹک اسمبلی انتخابات لڑرہی ہے
View more
Thu, 26 Apr 2018 01:29:29
جنتادل ایس نے چیف الیکشن کمیشن سے اپیل کی ہے کہ وہ پارٹی کے سات باغی امیدواروں کے پرچہ نامزدگی کو مسترد کردے جو 12مئی کو ہونے والے اسمبلی انتخابات میں مقابلہ کر رہے ہیں۔
View more
Thu, 26 Apr 2018 01:26:34
اے آئی سی سی کے جنرل سکریٹری و انچارج کرناٹک کے سی وینوگوپال نے کہا ہے کہ جے ڈی ایس کی 12مئی کو ہونے والے انتخابات میں موجودگی صرف کانگریس کے ووٹوں کی تقسیم ہے اور ایچ ڈی دیوے گوڑا کی زیرقیادت پارٹی کا واحد نکاتی ایجنڈہ سدرامیا کو شکست دینا اور بی جے پی کی مدد کرنا ہے ۔
View more
Thu, 26 Apr 2018 01:16:53
گورکھپور کے بی آر ڈی میڈیکل کالج میں آکسیجن کی کمی سے بچوں کی موت کے معاملے میں جیل میں بند ڈاکٹر کفیل خان کو ہائی کورٹ نے ضمانت دے دی ہے۔
View more
Thu, 26 Apr 2018 01:14:13
شیوسینا صدر ادھو ٹھاکرے نے وزیر اعلی دیویندر فڑنویس حکومت پر آج حملہ بولتے ہوئے کہا کہ یہ حکومت کسی کام کی نہیں ہے۔
View more
Thu, 26 Apr 2018 01:10:24
بھارتیہ جنتا پارٹی نے لوک سبھا انتخابات کی تیاری شروع کر دی ہے اور اس کی خاص نظر اترپردیش پر لگی ہوئی ہے جہاں اسے 2014 میں سب سے زیادہ سیٹیں ملی تھیں۔
View more
Thu, 26 Apr 2018 01:05:58
زیر مملکت برائے شہری وترقی ہردیپ سنگھ پوری نے کہا ہے کہ دہلی میں کنورزن چارج دینے والوں کی املاک بھی سیل کئے جانے جیسے واقعات کے پیش نظر انہوں نے سیلنگ کے طریقے پر سوال اٹھایا ہے۔
View more
Thu, 26 Apr 2018 01:01:53
جموں وکشمیر حکومت نے 12برس سے کم عمر کی بچیوں کی عصمت دری کے قصورواروں کو موت کی سزا دیئے جانے سے متعلق تجویز کو کل منظوری دے دی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy