Wed, 25 Apr 2018 00:54:55
منڈیا اسمبلی حلقے سے کانگریس امیدوار کے طور پر میدان میں نہ اترنے فلم اداکار امبریش کے فیصلے کے لئے کے پی سی سی کارگذار صدر دنیش گنڈو راؤ کو ذمہ دار ٹھہرایا جارہاہے۔
View more
Wed, 25 Apr 2018 00:52:02
وزیراعظم مودی کی کو رکمیٹی کے رکن راجیو پرتاب روڈی نے کہا ہے کہ بی جے پی کو کرناٹک میں اگلی حکومت بنانے سے کوئی بھی طاقت روک نہیں سکتی۔
View more
Wed, 25 Apr 2018 00:42:55
خدشات کے عین مطابق مرکزی حکومت نے ریاستی اسمبلی انتخابات میں حریفوں کو خوفزدہ کرنے کے لئے سرکاری محکموں کے غلط استعمال کا سلسلہ آج آگے بڑھایا
View more
Wed, 25 Apr 2018 00:38:21
ریاستی بی جے پی میں داخلی بغاوت آج اس وقت کھل کر سامنے آگئی جب بی جے پی اعلیٰ کمان کی طرف سے عہدۂ وزیر اعلیٰ کے دعویدار بی ایس یڈیورپا کو یکسر نظر انداز کردیا گیا
View more
Wed, 25 Apr 2018 00:35:31
امسال سفر حج بیت اﷲ کی ادائیگی کے لئے منتخب عازمین حج کو بقیہ رقم کی ادائیگی کے لئے حج کمیٹی آف انڈیا کی طرف سے 23؍ مئی 2018 تک کی مہلت دی گئی ہے۔
View more
Wed, 25 Apr 2018 00:32:56
رائے دہندوں پر یقین ظاہر کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سدرامیا نے کہا کہ انہیں اس بات کی پرواہ نہیں ہے کہ ریاستی اسمبلی کے انتخابات میں ان کے خلاف کون امیدوار ہوگا۔
View more
Tue, 24 Apr 2018 21:29:18
کولکاتہ ہائی کورٹ نے آج اپنے ایک غیر معمولی فیصلہ ریاستی الیکشن کمیشن کو ہدایت دی ہے کہ وہ پنچایت انتخابات کیلئے واٹس اپ کے ذریعہ پرچہ نامزدگی قبول کرے۔
View more