Fri, 27 Apr 2018 14:09:17
ملک کے چیف جسٹس دیپک مشرا نے جمعرات کو حکومت کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ یہ حکومت کا اختیار ہے کہ وہ سپریم کورٹ کے کالجیم کی سفارش کے بعد بھیجے گئے ججوں کے ناموں میں سے اپنی مرضی کا جج منتخب کر کے اس کی تقرری کرے۔
View more
Thu, 26 Apr 2018 22:25:02
وزیراعظم نریندر مودی پر راست نشانہ لگاتے ہوئے کانگریس صدر راہول گاندھی نے بھٹکل میں اپنے انتخابی جلسہ میں کہا کہ مودی بسونا کی مورتی پر پھول کا ہار پہناتے ہیں اوربڑی بڑی باتیں بھی کرتے ہیں ، لیکن بسونا نے جو کہا تھا اُس پر عمل نہیں کرتے۔راہول کے مطابق بسونا نے کہا تھا کہ جو کہتے ہو، اُس کو کرکے دکھائو۔ مگر مودی صرف کہتے ہیں کرتے کچھ بھی نہیں ہیں۔
View more
Thu, 26 Apr 2018 13:17:08
اپنی مرضی کے مطابق عیاشی کے لئے’ آزاد زندگی‘کی خواہش میں ایک 28سالہ خاتون کی طرف سے اپنی 9سالہ بیٹی اور عمر رسیدہ ماں باپ کوچوہے مارنے والا زہر کھلاکر مارڈالنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
View more
Thu, 26 Apr 2018 13:15:00
الال برڈج کے قریب نیتراوتی ندی میں ایک اجنبی شخص کی لاش تیرتی ہوئی ملی ہے۔فائر بریگیڈ کے عملے نے مقامی لوگوں کے تعاون سے لاش ندی سے باہر نکال لی ہے ، مگر اس فوت شدہ شخص کی شناخت ابھی معلوم نہیں ہوسکی ہے۔
View more
Thu, 26 Apr 2018 13:12:28
کانگریس پارٹی کے ایک حامی کی طرف سے فیس بک پر کی گئی پوسٹ پر نازیبا کمینٹ کرنے کی پاداش میں اڈپی ڈسٹرکٹ آرمڈ ریزرو(ڈی اے آر) پولیس کانسٹیبل کو معطل کردیا گیا ہے۔
View more
Thu, 26 Apr 2018 12:49:46
انڈونیشیا کے سابق اسپیکر ستیا نوانتو کو کرپشن الزام میں 15 سال قید اور 36 ہزار ڈالر کے جرمانے کے ساتھ 5 سال کے لیے کسی بھی عوامی عہدے کے لیے نااہل کرنے کی سزا سنادی گئی۔
View more
Thu, 26 Apr 2018 12:46:03
ترکی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سن 1915 کے آرمینی واقعات کے حوالے سے تحریری اعلان میں جگہ پانے والے غلط بیانات اور جانبدار تاریخ پر تبصروں کو مسترد کیا ہے۔
View more
Thu, 26 Apr 2018 12:42:37
نیپال کے امن فوجیوں پر جنوبی سوڈان میں اپنی تعیناتی کے دوران کم سن بچیوں سے جنسی زیادتی کے الزامات سامنے آئے ہیں۔ اقوام متحدہ نے اس کیس کو ’انتہائی سنگین‘ قرار دے دیا ہے۔
View more
Thu, 26 Apr 2018 12:38:55
فلسطینی وزارت صحت کے ایک اعلان کے مطابق غزہ پٹی کے شمال میں واقع قصبے بیت لاہیا میں ایک دھماکے کے نتیجے میں ایک 55 سالہ فلسطینی کسان محمد نمر المقادمہ شہید ہوگیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy