Thu, 26 Apr 2018 12:15:51
متحدہ عرب امارات کی جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل نے ایک انوکھی تعیناتی کی منظوری دی ہے جس کے تحت 8 ماہ کے ایک ننھے شیر خوار کو اتھارٹی میں ’ملازم مسرت‘ تعینات کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 26 Apr 2018 12:11:56
منگل کے روز وائٹ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے فرانسیسی ہم منصب عمانویل ماکروں نے مشترکہ پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔ تاہم اس سے کچھ دیر قبل کیمروں کی آنکھ نے دونوں شخصیات کے درمیان ایک عجیب سا منظر محفوظ کیا۔
View more
Thu, 26 Apr 2018 12:08:12
اسرائیلی وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین نے منگل کو ایک بیان میں دھمکی دی ہے کہ شام میں موجود روس کا فضائی دفاعی نظام ’S۔300‘ اسرائیل کے خلاف استعمال ہوا تو اسے تباہ کر دیا جائے گا۔
View more
Thu, 26 Apr 2018 12:02:49
امریکا اور فرانس نے ایران کے ساتھ نئے جوہری معاہدے پر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور فرانسیسی صدر عمانویل ماکروں کے درمیان وائٹ ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں ایران جوہری معاہدے سمیت اہم عالمی امور پر گفتگو ہوئی۔
View more
Thu, 26 Apr 2018 11:53:30
بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار سوشل میڈیا سے خفا ہیں، انہیں سوشل میڈیا نہیں راس آتا ہے ۔ سوشل میڈیا کے تئیں ان کی کیا رائے ہے اس سلسلے میں ا نہوں ا زخود اس کا خلاصہ کیا ہے ۔
View more
Thu, 26 Apr 2018 11:40:02
سیاسی لیڈران اور سماجی کارکنوں نے نابالغ لڑکی کی عصمت دری کے معاملہ میں خود ساختہ بابا آسارام کو عمر قید کی سزا سنائے جانے کے فیصلہ کا استقبال کیا ہے
View more
Thu, 26 Apr 2018 11:36:03
امور داخلہ کے وزیر مملکت جناب ہنس راج گنگا رام اہیر نے آج یہاں ملک کے بائیں کی انتہا پسندی (ایل ڈبلیو ای) سے متاثرہ اضلاع میں موبائل رابطے کے مسئلے کا جائزہ لینے والی اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی۔
View more
Thu, 26 Apr 2018 11:32:37
مرکزی کابینہ نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں آئینی حکم (سی۔ او) 114 بتاریخ12فروری1981کورد کرتے ہوئے آئین ہند کی پانچویں فہرست کے تحت راجستھان کے معاملے میں درج فہرست علاقوں کے ا علان اورنئے آئینی حکم کی اشاعت کو منظوری دی ہے۔
View more
Thu, 26 Apr 2018 11:27:53
گجرات، مہاراشٹر، گوا کی ریاستوں اورمرکزکے زیر انتظام علاقے دمن و دیو اور دادرا و نگر حویلی پر مشتمل مغربی زونل کونسل کی23ویں میٹنگ کل گجرات کے شہر گاندھی نگر میں منعقد ہوگی ۔مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ اس میٹنگ کی صدارت کریں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy