Wed, 25 Apr 2018 22:02:05
نیشنل ہائی وے 63پر ہونلّی کے قریب ایک اجنبی نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے جسے دیکھنے پر بظاہر یہ ایک قتل کی واردات محسوس ہوتی ہے۔
View more
Wed, 25 Apr 2018 21:54:42
گزشتہ دسمبر میں ہوئی ۱۸سالہ پریش میستا کی مشکوک موت کے معاملے میں سنٹرل بیورو آف انٹلی جنس (سی بی آئی) نے تحقیقات کے لئے ایف آئی آر داخل کر لی ہے۔
View more
Wed, 25 Apr 2018 21:49:52
کدری پولیس انسپکٹر ماروتی جی نائک کی ٹیم نے ایک پانچ رکنی ٹولی کو گرفتار کیا ہے، جس پر الزام ہے اس نے ایک شخص کو اغوا کرکے اسے لوٹنے اور جان سے مارنے کی کوشش کی تھی۔
View more
Wed, 25 Apr 2018 21:35:19
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کے امیدوار رضوان فرنگی پیٹ نے اپنی نامزدگی واپس لی ہے تاکہ سیکیولر ووٹوں کو تقسیم ہونے سے بچایا جاسکے اور فرقہ پرستوں کو جیتنے کا موقع نہ ملے۔
View more
Wed, 25 Apr 2018 20:38:03
تعلقہ کے مرڈیشور نیشنل ہائی وے پر ایک تیز رفتار ٹینکر کی زد میں آکر ایک اسکوٹر سوار کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی جس کی شناخت اشوک رگھویرگوڈیگار (44) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ حادثہ بدھ کی صبح پیش آیا۔
View more
Wed, 25 Apr 2018 20:07:48
پتور ٹاؤن پولیس نے نہرو نگر سے ایک پچاس سالہ شخص کو گرفتار کیا ہے جس پر الزام ہے کہ گزشتہ ایک سال سے وہ ایک نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتیاں کررہاتھا۔ جس کی وجہ سے مذکورہ لڑکی جسمانی اور ذہنی طور پر بہت زیادہ ہراساں ہورہی تھی۔
View more
Wed, 25 Apr 2018 19:17:55
علاقائی انتخابی افسر ابھیجن بی کے طرف سے جاری کیے گئے اخباری بیان کے مطابق الیکشن کمیشن نے ضلع کے سبھی 6اسمبلی حلقوں کے لئے جنرل آبزرورس اور ایک ضلع آبزرور کا تقررکیا ہے۔جن کی تفصیل یوں ہے:
View more
Wed, 25 Apr 2018 18:34:47
مئی 12 کو ہونے والے کرناٹکا اسمبلی انتخابات میں کانگریس کے حق میں پرچار کرنے کل 26اپریل کو اے آئی سی سی صدر راہول گاندھی بھٹکل پہنچ رہے ہیں، جس کے لئے بھٹکل وینکٹاپور میدان میں تیاریاں زوروں سے جاری ہیں۔
View more
Wed, 25 Apr 2018 13:30:25
افغانستان کے صوبے فراہ میں ایک دہشت گردانہ حملے میں پانچ فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ فراہ کے گورنر محمد ناصر مہری کے مطابق طالبان نے ایک حفاظتی چوکی کو نشانہ بنایا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy