Sat, 28 Apr 2018 00:38:53
جے ڈی ایس کے ریاستی صدر ایچ ڈی کمارسوامی نے کہا ہے کہ رقم اور ذات کی بنیاد پر سیاست کی مدد کے ذریعے 12مئی کو ہونے والے ریاستی اسمبلی کے انتخابات میں چامنڈیشوری اور بادامی دونوں حلقوں میں کامیابی کی وزیراعلیٰ سدرامیا کی حکمت عملی کام نہیں کرے گی۔
View more
Sat, 28 Apr 2018 00:23:33
دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کجریوال نے عدلیہ اور ایگزیکیٹیو کے درمیان چل رہی رسہ کشی کو لے کر وزیراعظم نریندر مودی پر تنقید کی ہے۔
View more
Sat, 28 Apr 2018 00:16:14
مدراس ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی قتل کی سازش میں شامل اور اس معاملے میں جیل میں بند نلنی سری ہرن کی قبل از وقت رہائی کی عرضی کو آج مسترد کردیا۔
View more
Sat, 28 Apr 2018 00:13:43
بھٹکل کے مضافاتی پولیس اسٹیشن کے حدود میں آنے والے کونٹے وانی چیک پوسٹ پر گاڑیوں کی تلاشی کے دوران فلائنگ اسکواڈ نے 1,94,472/-روپے اس لئے ضبط کرلیے کہ انتخابی ضابطہ اخلاق کے مطابق اجازت نامے کے مندرجات میں کچھ گڑ بڑ تھی۔
View more
Sat, 28 Apr 2018 00:11:31
وزیراعلیٰ سدارامیا نے کانگریس صدر راہول گاندھی کے دورے کے موقع پر بھٹکل میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی نے شمالی کینرا، اڈپی اور منگلورو جیسے ساحلی اضلاع کو اپنی فرقہ پرستی کی لیباریٹری میں تبدیل کردیا ہے۔
View more
Sat, 28 Apr 2018 00:03:16
کمٹہ میں سڑک کے کنارے جمع ہجوم جب ’راہول! راہول‘کے نعرے لگارہاتھا تو وزیراعلیٰ سدارامیا نے اپنی سواری روک لی۔ اور گاڑی سے اتر کر لوگوں کے قریب پہنچے ۔
View more
Fri, 27 Apr 2018 23:58:53
ہوناور میں شراوتی سرکل کے پاس اپنے روڈ شو کے دوران راہول گاندھی کو چند لمحوں کے لئے اپنی تقریر اس وقت روکنی پڑی جب بی جے پی کے حامی ایک چھوٹے سے گروپ نے ’مودی مودی‘ کے نعرے لگانے شروع کیے۔
View more
Fri, 27 Apr 2018 23:52:17
آج 27/اپریل کو پرچہ نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ تھی جس میں تین نمائندوں نے اپنے پرچے واپس لئے جس میں ایک جے ڈی ایس کا پرچہ بھی شامل ہے۔ اس سے قبل ایک پرچہ کل یعنی 26/اپریل کو واپس لیا گیا۔ اس طرح اب انتخابی اکھاڑے میں چھ اُمیدوار باقی رہ گئے ہیں جس میں کانگریس اور بی جے پی کے درمیان راست مقابلہ ہونے کی توقع ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy