Sat, 28 Apr 2018 11:08:12
چیف جسٹس دیپک مشرانے اندو ملہوترا کو عہدے اور راز کا حلف دلایا ۔ اس کے ساتھ ہی عدالت عظمی میں ججوں کی تعداد 25 ہوگئی ۔
View more
Sat, 28 Apr 2018 01:30:51
ریاست کے اقتدار پر قبضہ کرنے کے خواب دیکھتے ہوئے بلاری کے ریڈی برادران کی مدد حاصل کرنے والی بی جے پی کو آج اس وقت شدید جھٹکا لگا
View more
Sat, 28 Apr 2018 01:26:40
وزیر اعلیٰ سدرامیا نے یقین ظاہر کیا ہے کہ آنے والے انتخابات میں ریاستی عوام کانگریس کو دوبارہ ریاست کا اقتدار سونپیں گے۔ کرناٹک کے امن پسند عوام فرقہ پرست اور موقع پرست سیاسی جماعتوں کو کبھی پسند نہیں کریں گے۔ ان انتخابات میں بی جے پی کو مسترد کردیا جائے گا۔
View more
Sat, 28 Apr 2018 01:20:35
وزیر داخلہ رام لنگا ریڈی نے بھارتیہ جنتاپارٹی پر کانگریس کے لیڈروں اور پارٹی کے حامیوں کے فون ٹیپ کرنے کا آج الزام لگایا۔
View more
Sat, 28 Apr 2018 01:12:59
ریاست میں اقتدار پر قبضہ کرنے بی جے پی کی طرف سے انتخابی تشہیر کے مقصد سے تیار کئے گئے قابل اعتراض اشتہارات پر ریاستی محکمۂ اطلاعات نے روک لگادی ہے۔
View more
Sat, 28 Apr 2018 01:06:49
ترقی انسانی وسائل کے وزیر اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ترجمان پرکاش جاوڈیکر نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے کرناٹک میں 12 مئی کو ہونے والے اسمبلی انتخابات کے لئے مودی ایپ کے ذریعے پارٹی امیدواروں سے لے کر بوتھ لیول کے کارکنوں سے رابطہ کرکے ایک نئی روایت کا آغاز کیا ہے ۔
View more
Sat, 28 Apr 2018 01:03:41
صدر کانگریس راہل گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی پر الزام لگایا ہے کہ وہ ریاست کرناٹک میں بی جے پی کو اقتدار پر لانے کے لئے عوام پر لیٹروں کو مسلط کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
View more
Sat, 28 Apr 2018 00:59:35
الیکشن افسر کے آئی ٹی اور پاس ورڈ کا غلط استعمال کرتے ہوئے فرضی ووٹرس فہرست تیار کرنے کے گروپ کو شہر کی پولیس نے بے نقاب کرتے ہوئے پانچ افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy