Sat, 28 Apr 2018 22:08:34
بنگلورو ڈسٹرکٹ پولیس اور الیکشن فلائنگ اسکواڈ کے افسران نے بنگلور دیون ہلّی کے بالیپورا چیک پوسٹ پر 42کیلوگرام وزنی سونے کے زیورات ضبط کرتے ہوئے چار لوگوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ جن کی مالیت کا اندازہ 12.5کروڑ روپے لگایا گیا ہے۔
View more
Sat, 28 Apr 2018 21:38:49
بروز جمعہ ۲۷؍اپریل ۲۰۱۸ء کو زبیدہ کالج کیمپس شکاری پور، شیموگہ میں متعلم معلمات نے اپنی انجمن ’’انجمن زبیدہ‘‘ کے تحت ایک شاندار سالانہ جشن کا انعقاد کیا، جس کا افتتاح اور صدارت کے فرائض ڈاکٹر حافظ کرناٹکی نے ادا کیے۔
View more
Sat, 28 Apr 2018 11:55:24
جموں و کشمیر کے کٹھوعہ میں 8 سال کی بچی کی آبروریزی اور قتل کیس میں سنسنی خیز انکشاف ہوا ہے۔ تفتیشی پولیس اہلکاروں کا کہنا ہے کہ ملزمین میں سے ایک سانجھی رام نے پوچھ گچھ کے دوران اعتراف جرم کرلیا ہے۔
View more
Sat, 28 Apr 2018 11:50:08
نریندر مودی کے چین کے دورہ کے درمیان کانگریس صدر راہل گاندھی نے آج کہا کہ ملک مودی کو ڈوکلام اور چین۔پاکستان اقتصادی کوریڈور جیسے اہم مسائل پر بات کرنا چاہتا ہے۔
View more
Sat, 28 Apr 2018 11:47:56
عدالت عظمیٰ نے کٹھوعہ اجتماعی عصمت دری اور قتل کیس کی سماعت آج سات مئی تک کے لیے روک دی ہے ۔ اس سے پہلے کورٹ نے اس معاملے کو چندی گڑھ منتقل کرنے اور اس سانحہ کی جانچ سی بی آئی کو سونپنے کے لیے دائر دو درخواستوں پر غور کیا۔
View more
Sat, 28 Apr 2018 11:28:26
تعزیرات ہند کی دفعہ 377کو ختم کرنے کے سلسلے میں دارالحکومت کے ہوٹل کاروباری کیشو سوری کی طرف سے ایک عرضی دائر کرنے کے چھ دن بعد اس سلسلے میں د و مزید عرضیاں سپریم کورٹ میں دائر کی گئی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy