Sun, 29 Apr 2018 08:27:29
آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز( ایمس) کے ڈاکٹر کے تحریری طور پر معافی مانگنے کے بعد بھی ریزیڈنٹ ڈاکٹروں کی ہڑتال دوسرے دن بھی جاری ہے۔
View more
Sun, 29 Apr 2018 07:53:37
بہا ر کے مشہور شہر و بدھشٹوں کے مذہبی مقام بدھ گیا میں ہونے والے بم دھماکہ معاملے کی جاری سماعت میں آج دفاعی وکلاء نے اپنی بحث مکمل کرلی ہے نیز ۵؍ مئی سے سرکاری وکیل اپنی بحث کا آ غاز کریں گے ،
View more
Sun, 29 Apr 2018 01:09:41
تاریخی وراثتوں سے محبت کرنے والے اور سیاسی پارٹیوں کے ذریعہ مرکزی حکومت کی پرزور تنقید کے بعد مرکزی وزیر سیاحت و ثقافت مہیش شرما نے کسی طرح کے کمرشیل ٹرانجیکشن سے انکار کیا۔
View more
Sun, 29 Apr 2018 00:53:35
’’اپنی دھروہر اپنی پہچان ‘‘ پروجکٹ (اڈوپٹ اے ہریٹیج ) کے تحت لال قلعہ ملک کی پہلی ایسی تاریخی عمارت بن گئی ہے جسے گود لیا گیا ہے۔
View more
Sun, 29 Apr 2018 00:46:15
جے ڈی ایس صدر عنایت اللہ شاہ بندری جیسے ہی انتخابی اکھاڑے سے پیچھے ہٹے تو جے ڈی ایس کے لیڈران نے تنظیم اور کانگریس کو جھٹکا دینے کےلئے تنظیم کے ہی ممبر کو جے ڈی ایس امیدوار کے طور پر میدان میں اتارنے کی پالیسی اپنائی مگر وہ بری طرح ناکام ہوگئی۔اب ایسا لگ رہا ہے کہ پھر ایک بار جےڈی ایس بھٹکل میں نئے طریقہ کار اپنانے کے چکر میں ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy