Sat, 05 May 2018 12:45:56
اے ایم یو اولڈ بوائز ایسوسی ایشن آف مہاراشٹر کے صدر اور مشہور سماجی کارکن تنویر عالم نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں حالیہ تشدد کو گہری سازش قرار دیتے ہوئے کہاکہ اسٹوڈینٹ یونین ہال میں موجود محمد جناح کے فوٹو کو بہانہ بنایاگیا ہے ان ہندو تنظیموں کا اصل نشانہ سابق نائب صدر جمہوریہ حامد انصاری تھے۔
View more
Sat, 05 May 2018 12:34:13
وزیر اعظم مودی نے کہا ہے کہ ہندوستان کافی تیزی سے ترقی کررہاہے اور اس قدر ترقی کرچکا ہے کہ ترقیخواتین کی حدودں سے آگے بڑھتے ہوئے اب خواتین کے ذریعے ترقی کے مقصد کو حاصل کررہا ہے اسی لئے ان کی حکومت نے خارجہ اور دفاع کے دواہم قلمدان خواتین کو دئے ہیں۔
View more
Sat, 05 May 2018 12:30:28
ریاستی وزیر توانائی اور کانگریس انتخابی مہم کمیٹی کے چیرمین ڈی کے شیوکمار نے وزیراعظم مودی کی طرف سے سابق وزیراعظم ایچ ڈی دیوے گوڈا کی تعریف پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ یہ بی جے پی کی کمزوری کا کھلا ثبوت ہے۔
View more
Sat, 05 May 2018 12:24:25
12مئی کو ہونے والے اسمبلی انتخابات کے لئے بلاری میں سابق وزیرجناردھن ریڈی کے انتخابی مہم چلانے پر سپریم کورٹ نے روک لگادی ہے۔ جناردھن ریڈی پر غیر قانونی کانکنی کے متعدد مقدمات ہیں اور فی الوقت وہ ضمانت پر رہاہوئے ہیں اسی لئے عدالت نے انہیں ہدایت دی ہے کہ وہ اپنی پارٹی کے کسی بھی امیدوار کے حق میں مہم نہ چلائیں۔
View more
Sat, 05 May 2018 12:20:49
کے پی سی سی صدر ڈاکٹر جی پرمیشور نے آج بی جے پی قیادت کو چیلنج کیا کہ آنے والے انتخابات میں بی جے پی کسی دلت رہنما کو وزیراعلیٰ بنانے کا اعلان کرے۔
View more
Sat, 05 May 2018 12:16:20
وزیراعلیٰ سدرامیانے وزیراعظم نریندر مودی پر اپنی نکتہ چینیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے کہاہے کہ مودی بولتے بہت ہیں مگر کرتے کچھ نہیں ۔ پچھلے سال سالوں سے وہ صرف اپنے من کی باتیں لوگوں کو سنارہے ہیں جس میں ایک بھی کام کی بات نہیں ہے۔
View more
Sat, 05 May 2018 12:04:05
بی جے پی نے 12 مئی کو ہونے والے کرناٹک اسمبلی انتخاب کے بعد اقتدار میں واپسی کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے آج یقین دہانی کرائی کہ اقتدار سنبھالنے کے دوسرے دن سے ہی قومی بینک اور کوآپریٹو سیکٹر کے بینکوں سے لئے گئے کسانوں کے قرضے معاف کردئے جائیں گے۔
View more
Sat, 05 May 2018 11:59:10
بی جے پی لیڈر اور جے نگر سے پارٹی امیدوار بی این وجے کمار دل کا دورہ پڑنے سے فوت ہوگئے ، وہ 60سال کے تھے ۔ مسٹر کمارانتخابی تشہیر کے دوران کل رات گر پڑے تھے ۔ اس کے بعد انھیں علاج کے لئے بنگلورو کے جے دیو ااسپتال میں داخل کرایا گیا تھا ۔ وہ بی جے پی کے اہم ممبران اسمبلی میں سے ایک تھے ۔
View more
Sat, 05 May 2018 11:52:55
مہاراشٹر سدن گھوٹالہ اور منی لنڈرگ کے الزامات میں ممبئی کے آرتھر روڈ جیل میں بند نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے لیڈر اور ریاست کے سابق نائب وزیر اعلی چھگن بھجبل کو آخر کار جمعہ کو ضمانت مل گئی۔بھجبل کی ضمانت عرضی پر جمعرات کو بامبے ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ رکھا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy