Sat, 05 May 2018 21:27:21
جھارکھنڈ کی دارالحکومت رانچی سے تقریبا دیڑھ سو کلومیٹر دور چترا ضلع کے اٹکھور کے راجا کیندواہ گاوں میں ریپ کے بعد لڑکی کو زندہ جلانے کے معاملہ میں پولیس نے 14 ملزمین کو گرفتار کر لیا ہے ۔
View more
Sat, 05 May 2018 21:10:20
وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ اپنا کرناٹک کا دورہ بیچ میں ہی چھوڑ کر قدرتی آفات سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ضلع آگرہ پہنچے ۔
View more
Sat, 05 May 2018 21:03:07
ذاتی کاموں کے لئے سرکاری گاڑی کا استعمال کرنے والے سرکاری حکام پر نکیل کسنے کیلئے دہلی حکومت نے تمام افسر شاہوں کو ہدایات دی ہیں
View more
Sat, 05 May 2018 20:40:33
انسانی وسائل و ترقی کی وزارت نے کہا ہے کہ اعلی تعلیمی اداروں میں کسی طالب علم کے داخلہ نہیں لینے کی صورت میں فیس نہیں لوٹانے والے اداروں کے خلاف جلد ہی تادیبی کارروائی کی جائے گی۔
View more
Sat, 05 May 2018 20:35:48
نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو آج گواٹے مالا ، پانامہ اور پیرو کی سات روزہ دورے پر روانہ ہوئے جہاں ان کی وسطی اور جنوبی امریکی ممالک کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور باہمی مفادات سے منسلک موضوعات پر وسیع بحث ہوگی۔نائب صدر کی ان وسطی اور جنوبی امریکی ممالک کا دورہ6 سے 12 مئی تک ہے۔
View more
Sat, 05 May 2018 20:25:25
کرناٹکا اسمبلی انتخابات کے پیش نظر گوا کے سرحدی علاقوں سے بڑی مقدار میں شراب اسمگل کرنے کے امکانات کو دیکھتے ہوئے محکمہ آبکاری کے افسران نے اس پر قابو پانے کے اقدامات کیے ہیں اور پوری طرح اس پر نظر رکھی جارہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy