Sun, 06 May 2018 22:09:49
انتخابی امیدوار کی تشہیر کے لئے بی جے پی کوجو اجازت نامہ دیا گیا تھا اس کے شرائط کی پابندی نہ کرنے پر انتخابی افسر نے 3آٹو رکشہ اور ایک اومنی کار کی اجازت منسوخ کردی ہے۔
View more
Sun, 06 May 2018 21:54:27
ضلع ڈپٹی کمشنر ایس ایس نکول نے بتایا ہے کہ 12مئی کو ہونے والے اسمبلی انتخابات کے لئے ضلع شمالی کینراکے چھ اسمبلی حلقوں میں جملہ 1438بوتھس کا انتظام کیا گیا ہے۔جہاں صبح 7بجے سے شام 6بجے تک ووٹرس اپنا ووٹنگ کاحق استعمال کر سکیں گے۔
View more
Sun, 06 May 2018 21:41:40
کرناٹکا اسمبلی انتخابات کی تشہیری مہم کے لئے اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کرناٹکا کے دورے پر آئے ہوئے ہیں۔
View more
Sun, 06 May 2018 21:31:04
تعلیمی سال 2017-18کے لئے ایس ایس ایل سی کے جوامتحانات منعقد ہوئے تھے اس کے نتائج 7مئی کو صبح 11بجے ظاہر کیے جائیں گے۔
View more
Sun, 06 May 2018 13:31:10
ملک کے عوام روز کسی نہ کسی طرح کے تنازعات ملاحظہ کرتے ہی رہتے ہیں، ایک تنازعہ ختم ہوتا نہیں کہ پھر پالیسی ساز افراد کی طرف سے دوسرا تنازعہ پیدا کردیا جاتا ہے اور عوام جاہل ، جذباتی اور احمق ہے کہ ان کی طرف سے پیدا کئے گئے تنازعہ میں خود کو گم بھی کرلیتے ہیں ،
View more
Sun, 06 May 2018 13:24:12
کرناٹک انتخابات میں بی جے پی نے کانگریس پر بڑا الزام لگایا ہے کہ پانچ سال کے ان دور حکومت میں مبینہ ’جہادی‘ طاقتوں نے ان کے پارٹی کے 23 کارکنوں کا قتل کیا ہے ۔
View more
Sun, 06 May 2018 13:18:59
کانگریس کے ریاستی صدر راج ببر نے سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ کی شدید تنقید کی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اتر پردیش میں جہاں شدید طوفان سے بھاری تباہی اور جان و مال نقصان ہوا ہے وہیں ریاست کے وزیر اعلیٰ کرناٹک میں انتخابی مہم میں مصروف اور مست ہیں۔
View more
Sun, 06 May 2018 13:07:40
وزیر اعظم مودی نے کانگریس پر حملے جاری رکھتے ہوئے کہا کہ کانگریس پارٹی بانٹو اور راج کروکی سیاست میں مہارت رکھتی ہے اور بڑے افسوس کی بات ہے کہ وہ ذات کی بنیاد پر مجرموں کی درجہ بندی کرنے سے بھی نہیں ہچکچا تی ۔
View more
Sun, 06 May 2018 13:03:05
وزیر اعظم نریندر مودی نے کانگریس پر حملہ جاری رکھتے ہوئے آج کانگریس پر کرناٹک میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں جنتا دل(سیکولر) کے ساتھ خفیہ معاہدہ کرنے کا الزام لگایا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy