Fri, 04 May 2018 00:01:56
بحیرہ عرب کے علاقے میں انجن کی خرابی سے مصیبت میں پھنسی ہوئی سینٹ میری نامی ماہی گیر کشتی اور اس میں موجود 9ماہی گیروں کو انڈین کوسٹ گارڈ کی مدد سے بچالیاگیا ۔
View more
Fri, 04 May 2018 00:00:23
انتخابات جیتنے کے لئے امیدوار نت نئے طریقے اپناتے ہیں۔ ماڈرن زمانے کی سہولتوں کو اپنے مفاد کے لئے استعمال کرنے میں اس مرتبہ انتخابی امیدوار بھی پیچھے نہیں ہیں۔
View more
Thu, 03 May 2018 23:54:08
سرسی سداپور اسمبلی حلقے کے کانگریسی امیدوار بھیمنّا نائک کے گھر، ہوٹل ور دیگر ٹھکانوں پر ہبلی اورگوا سے آنے والے انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ کے افسران منگل کی رات کو اچانک چھاپہ مارا تھا جو بدھ کی رات تک بھی چلتا رہا ۔
View more
Thu, 03 May 2018 23:50:44
گزشتہ سال کی طرح جنوبی کینرا اور اڈپی ضلع نے پی یو سی امتحانات میں اول اور دوم مقام امسال بھی برقرارکھاہے جبکہ ضلع شمالی کینرا اپنا سابقہ چوتھا مقام بچائے رکھنے میں کامیاب ہوا ہے۔
View more
Thu, 03 May 2018 15:46:50
راجستھان اوراُترپردیش سمیت شمالی ہندوستان کے کئی علاقوں میں بدھ کی شام کو آئے ریتیلے طوفان میں اب تک کم سے کم 86 لوگوں کی موت ہوگئی ہے اور بڑی تعداد میں لوگ زخمی ہوگئے ہیں. آندھی اور طوفان کے چلتے بدھ کی شام کو یہاں کا درجہ حرارت دس ڈگری سیلسیس تک گر گیا. شدید آندھی اور طوفان سے عام زندگی تہس نہس ہوگئی اس کے علاوہ، طوفان کی وجہ سے پنجاب کے کچھ علاقوں میں بھی لوگ متاثر ہوئے ہیں.
View more
Thu, 03 May 2018 14:27:37
معہد کے زیر اہتمام چل رہے جامعۃ الطیبات کا سالانہ جلسہ مورخہ 14/شعبان المعظم ۱۴۳۹ ھ مطابق 1/مئی ۲۰۱۸ ء بروز منگل کو منعقد ہوا، جس میں اس بات کی اطلاع دی گئی کہ امسال پانچ طالبات نے حفظ قرآن کی سعادت حاصل کی ہے۔حافظ ہونے والی طالبات کا ختم قرآن حضرت مولانا محمد صادق صاحب اکرمی ندوی کے مبارک عمل سے ہوا
View more
Thu, 03 May 2018 13:56:12
کرناٹکا اسمبلی الیکشن کی تشہیری مہم کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی کی آمد اور ان کے خطاب کے بعد وزیر اعلیٰ سدارامیا اور وزیر اعظم کے درمیان ٹویٹر پر زبانی جنگ کا سلسلہ تیز ہوگیا ہے۔
View more
Thu, 03 May 2018 01:26:29
ہماچل پردیش کے سولن ضلع میں غیر قانونی تعمیرات منہدم کرنے آئی ٹاؤن اینڈ کنٹری پلاننگ (ٹی سی پی) کی خاتون آفیسر کو گولی مار کر ان کا قتل کر دیا گیا۔ اس واقعے میں خاتون آفیسر کی موت ہو گئی جبکہ ایک دیگر زخمی ہے۔
View more
Thu, 03 May 2018 01:21:44
بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ کے دلتوں کے گھر جاکر کھانا کھانے کے درمیان مرکزی وزیر اوما بھارتی نے ایک بے حد حیران کرنے والا قدم اٹھایا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy