Sun, 06 May 2018 11:59:43
وزیراعظم مودی جو کرناٹک کے انتخابی دورے پر ہیں،نے نشاندہی کی کہ عوام سے ان کے جلسوں میں تاحال کافی غیر معمولی تعاون حاصل ہوا ہے ۔انہوں نے یہاں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ میں لوک سبھا انتخابات کے دوران یہاں منعقدہ جلسوں سے زیادہ اس مرتبہ جلسوں میں بڑھتے ہوئے ہجوم کو دیکھ کر جذباتی ہوگیا ہوں ۔
View more
Sun, 06 May 2018 11:52:17
کانگریس نے نرسمہاراجہ اسمبلی حلقے کے ایس ڈی پی آئی امیدوار عبدالمجید کے خلاف وزیراعلیٰ سدرامیا کی تصویر کے مبینہ طورپر غلط استعمال اور ان کا آشیرواد حاصل ہونے کی جھوٹے دعوے پر الیکشن کمیشن سے شکایت کی ہے ۔
View more
Sun, 06 May 2018 11:48:33
وزیراعلیٰ سدرامیا نے کرناٹک حکومت پر وزیراعظم کی جانب سے لگائے گئے کرپشن کے الزامات پر مودی کو ٹوئیٹ کے ذریعے جواب دیا۔یہ جواب ،مودی کی جانب سے سدرامیا کو راست طورپر نشانہ بناتے ہوئے کرناٹک کی کانگریس حکومت کو’’سیدھا۔روپیہ سرکار‘‘قرار دینے کے جواب میں سامنے آیا ہے ۔
View more
Sun, 06 May 2018 11:38:29
ریاستی اسمبلی انتخاب کے لئے پولنگ کی تاریخ جیسے جیسے قریب آتی جارہی ہے ، بی جے پی اور کانگریس دونوں کے لئے باغی امیدوار دردِسر بنتے جارہے ہیں۔
View more
Sun, 06 May 2018 11:30:35
بی جے پی کے وزیراعلیٰ کے عہدے کے امیدوار ایڈی یورپا نے آج بیلگام میں اپنی پارٹی کے کارکنوں سے کہا کہ جو لوگ ووٹ دینے نہ آئیں ان کے ہاتھ پیر باندھ کر پولنگ اسٹیشن تک لے کر آئیں۔
View more
Sun, 06 May 2018 11:25:11
ملک میں فرقہ پرستی کے بیج بودئے گئے ہیں ہمیں اس کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا ہوگا، کیوں کہ ہمارے ملک میں کئی مذاہب کے ماننے والے زندگی گزارتے ہیں جن میں ہندو، مسلمان، سکھ، عیسائی سب شامل ہیں۔
View more
Sun, 06 May 2018 11:19:21
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی ) کے لیڈر وسابق نائب وزیراعلیٰ آر اشوک نے ریاستی حکمران کانگریس پارٹی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اس کی گزشتہ 5؍ سال کی میعاد کے دوران سب سے زیادہ فرقہ وارانہ فسادات اور زیادہ کسانوں کے خودکشی کے واقعات ریاست میں پیش آئے ہیں۔
View more
Sat, 05 May 2018 22:21:32
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں محمد علی جناح کے بعد اب یونیورسٹی کے بانی سر سید احمد خاں کی تصویر کو لے کر تنازعہ ہو گیا ہے ۔
View more
Sat, 05 May 2018 22:06:22
اڑیسہ کے بارگڑھ ضلع میں ایک کسان نے زہر کی گولی کھا کر خود کشی کی کوشش کی۔اس سے ایک دن پہلے اسی گاؤں کے ایک اور کسان نے خودکشی کی کوشش کی تھی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy