Thu, 03 May 2018 00:43:52
جموں وکمشیر کے دہشت گردوں سے متاثر شوپیاں علاقوں میں آج صبح پرپتھر بازوں نے رینبو انٹرنیشنل اسکول کی اسکول بس کو نشانہ بنایا جس میں اسکولی بچے سوار تھے۔
View more
Thu, 03 May 2018 00:33:25
مرکز کی مودی حکومت کے چار سال پورے ہونے میں اب کچھ ہی دن باقی بچے ہیں، اس لئے چوتھی سالگرہ کے موقع پر حکومت نے کسانوں کی آمدنی کو 2022 تک دوگنا کرنے کے لئے کئی فیصلے لئے ہیں۔
View more
Thu, 03 May 2018 00:25:06
اترپردیش میں ان دنوں یوپی بورڈ کے نتائج میں ’نمبروں کے کھیل‘کو لے کر مبینہ بدعنوانی کی خبریں سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔
View more
Wed, 02 May 2018 23:55:29
کمٹہ اسمبلی حلقے سے بی جے پی کے امیدوار کے خلاف خود بی جے پی لیڈر سورج نائک سونی سے باغی امیدوار کے طور پر الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے
View more
Wed, 02 May 2018 23:48:34
پوری ریاست میں ہر جگہ انتخابی بخار تیز ہوگیا ہے او رافسران ضابطۂ اخلاق لاگو کرنے کے سلسلے میں پوری طرح سرگرمی دکھا رہے ہیں اور جہاں کہیں بھی غیر قانونی حرکت سامنے آتی ہے وہاں پر قانونی کارروائی کی جارہی ہے۔
View more
Wed, 02 May 2018 23:45:50
تیرور کیرالہ سے عمرہ کے لئے آئی ہوئی فیملی کا ایک لڑکا غلط فہمی کی وجہ سے پولیس کی قید میں چلاگیا ، مگر جب اس بات کا علم ہندوستانی قونصل جنرل کو ہواتو انہوں نے فوری طور پر اس معاملے میں مداخلت کرتے ہوئے بچے کو رہائی دلائی۔
View more
Wed, 02 May 2018 16:48:38
مراکش نے ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔اس نے یہ فیصلہ ایران کی جانب سے صحارا کی علاحدگی پسند تحریک پولیساریو فرنٹ کی حمایت کے ردعمل میں کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy