Mon, 07 May 2018 10:46:58
اسمبلی انتخابات کے موقع پر ووٹنگ کیلئے زیادہ سے زیادہ خواتین کو راغب کرنے کے مقصد سے میسور ضلع میں پہلی مرتبہ مخصوص خواتین کے لئے 24 پنک پولنگ بوتھس بنائے گئے ہیں۔
View more
Mon, 07 May 2018 10:44:21
مدھیہ پردیش کے ضلع سیہور میں پردھان منتری کوشل وکاس کے ایک سینٹرمیں کام کرنے والی ایک لڑکی نے سینٹر کے منتظم اوربی جے پی لیڈر پر آبروریزی کا الزام لگایا ہے۔
View more
Mon, 07 May 2018 00:35:22
ایک طرف بی جے پی کی حمایت یافتہ جدیوبہارمیں کم عمرکے بچوں اوربچیوں کی شادی کے خلاف مہم چھیڑی ہوئی ہے تودوسری طر ف بی جے پی لیڈروں کے ایک پرایک بیانات آرہے ہیں۔
View more
Mon, 07 May 2018 00:30:10
مغربی بنگال پولیس نے بی جے پی لیڈر مکل رائے کے ایک رشتہ دار کو ریلوے میں نوکری دلانے کے نام پر ٹھگی کرنے کے الزام میں نئی دہلی سے گرفتار کیا ہے۔
View more
Mon, 07 May 2018 00:22:34
کرناٹک کے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کی جانب سے اپنے 23کارکنوں کی موت کو بڑا مسئلہ بنانے کی خبرپر بی جے پی نے اس پر اپنی رائے دی ہے۔
View more
Mon, 07 May 2018 00:11:39
مرکز میں حکمران بی جے پی کی بھگوا پالیسوں پر تنقید کرنے والے جنوب بھارتی فلموں کے ایکٹر اور اجے دیوگن کے ذریعہ اداکاری کی گئی سپرہٹ فلم ’سنگھم ‘ میں ویلن کا کردار ادا کرنے والے پرکاش راج نے ایک بار پھر مودی حکومت پر تنقید کی ہے ۔
View more