Wed, 20 Mar 2019 20:49:12
گورپور علاقے میں ایک تیز رفتار پرائیویٹ ایکسپریس بس کی ٹکر سے ایک پولیس کانسٹیبل ہلاک ہوگیا ہے جس کی شناخت دیوی نگر کے رہنے والے مہیش لمانی کے طور پر کی گئی ہے۔مہیش فی الحال شہر کے آئی جی دفتر میں فرائض انجام دے رہاتھا۔
View more
Wed, 20 Mar 2019 12:44:58
جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان پرائیویٹ اسکول پرنسپل رضوان پنڈت کی جموں وکشمیر پولیس کے اسپیشل آپریشن گروپ (ایس او جی) کی حراست میں ہلاکت کا واقعہ پیش آیا ہے۔
View more
Wed, 20 Mar 2019 12:31:38
کانگریس پارٹی نے لوک سبھا انتخابات کے لئے امیدواروں کی چھٹی فہرست جاری کر دی ہے، چھٹی فہرست میں 9 امیدواروں کے نام شامل ہیں، ان میں مہاراشٹر کے 7 اور کیرالہ کے دو امیدواروں کے نام شامل ہیں، کانگریس پارٹی اب تک 146 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر چکی ہے۔
View more
Wed, 20 Mar 2019 12:27:51
انڈونیشیا کے مشرقی علاقے پاپوا میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 89 ہو گئی ہے اور لاپتہ 74 لوگوں کی تلاش کے لئے ریسکیو آپریشن چلایا جا رہا ہے۔ راحت رسانی مہم میں مصروف حکام نے منگل کو یہاں یہ اطلاع دی۔
View more
Wed, 20 Mar 2019 12:22:55
وزیراعظم نیوزی لینڈ جیسنڈا آرڈن کا کہنا ہے کہ کرائسٹ چرچ مساجد کا حملہ آوردہشت گرد، مجرم اورانتہا پسند ہے جس کے خلاف قانون کے تحت کارروائی ہوگی۔
View more
Wed, 20 Mar 2019 12:19:04
مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) بینکوں میں کروڑوں روپے کا گھپلہ کرکے بیرون ملک فرار ہیرے کے کاروباری نیرو مودی کی حوالگی کے لئے اپنی سطح پر ہر ممکن کوشش کررہی ہے ، لیکن اس میں تھوڑ اوقت لگ سکتا ہے ۔
View more
Wed, 20 Mar 2019 11:54:22
پارلیمانی انتخابات کے لئے نامزدگیاں داخل کرنے کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔ 26؍ مارچ تک نامزدگی کا غذات داخل کرنے کا موقع رہے گا۔
View more
Wed, 20 Mar 2019 11:32:49
ریاست میں لوک سبھا الیکشن کے پہلے مرحلہ میں 14؍سیٹوں پر 18؍اپریل کو ہونے والے الیکشن کے لئے پرچہ نامزدگی کرنے کا آغاز ہوگیا ۔ پہلے دن چار حلقوں میں6؍ امیدواروں کی جانب سے 11؍ مزدگیاں داخل کئیں۔ یہ اطلاع ریاستی الیکشن افسر سنجیو کمار نے دی۔
View more
Wed, 20 Mar 2019 11:06:00
پولیس کمشنر ٹی۔ سنیل کمار نے بتایا کہ بنگلور سنٹرل ،بنگلور نارتھ اور بنگلور ساؤتھ لوک سبھا حلقوں میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے لئے ڈپٹی کمشنر آف پولیس (ڈی سی پی) سطح کے پولیس افسروں کی نگرانی میں پولیس کا سخت بندوبست کیاگیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy