Sat, 13 Apr 2019 12:39:34
حریت کانفرنس (ع) چیئرمین میرواعظ مولوی عمر فاروق نے جموں وکشمیر کی موجودہ صورتحال کو انتہائی تکلیف دہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ کل ہی پیلٹ گن کے قہرسے ایک معصوم ساتویں جماعت کے طالب علم اویس احمد میر کو جاں بحق کیا گیا۔
View more
Sat, 13 Apr 2019 12:00:24
ریاست کی 14لوک سبھا سیٹوںکی پولنگ کے لئے اب ایک ہفتہ بھی نہیں رہ گیا ہے۔ ووٹروں کو رجھانے کے لئے تینوں بڑی سیاسی جماعتوں بی جے پی ، کانگریس اور جے ڈی ایس کی طرف سے پورا زور لگایا جارہاہے۔
View more
Sat, 13 Apr 2019 11:53:31
بہار کے پٹنہ صاحب لوک سبھا حلقہ سے کانگریس امیدوار شتروگھن سنہا نے آج دعویٰ کیا کہ گذشتہ عام انتخاب کی طرح اس بار بھی وہ انتخاب میں جیت کا بڑا ریکارڈ بنائیں گے۔
View more
Sat, 13 Apr 2019 11:48:54
کانگریس صدر راہل گاندھی نے جمعہ کو زور دےکر کہا کہ تمل ناڈو کا نظام کبھی بھی ناگپور سے نہیں ہونے دیا جائےگا اور یہاں کے لوگوں کی حکومت ریاست سے ہی ہوگی اور ڈی ایم کے سربراہ ایم کے اسٹالن نئے وزیراعلی ہوں گے۔
View more
Sat, 13 Apr 2019 11:46:48
راج ٹھاکرے نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ نئی دہلی واقع تین مورتی بھون میں نہرو میموریل میوزیم میں ایک تختی لگی ہوئی ہے جس پر پنڈت نہرو کے حوالے سے لکھا ہوا ہے کہ ’’اس دیش کی جنتا ہمیں پردھان منتری نہ کہے، پرتھم سیوک کہے۔‘‘ اس کا حوالہ دیتے ہوئے ٹھاکرے نے آگے کہا کہ ’’لیکن انھوں نے (مودی) صرف ’پرتھم سیوک‘ کو بدل کر ’پردھان سیوک‘ کر دیا۔‘‘
View more
Sat, 13 Apr 2019 11:00:55
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے جمعہ کو یہاں الیکشن کمیشن سے ملاقات کرکے کانگریس صدر راہل گاندھی کی طرف سے وزیر اعظم نریندر مودی پرنازیبا تبصرہ کرنے اور اپنے لفظ سپریم کورٹ کے منہ میں ڈالنے کی کوشش کرنے کی شکایت کی اور گزشتہ روزپہلے مرحلہ کی ووٹنگ میں مغربی بنگال اور منی پور کے تقریباً480پولنگ مراکز پر انتشار پھیلانے والوں کے ہنگامے کی وجہ سے دوبارہ انتخابات کرانے کی مانگ کی۔
View more
Sat, 13 Apr 2019 10:56:52
شیوسینا نے جمعہ کو اپنی اتحادی پارٹی بھارتیہ جنتا پارٹی کو مشورہ دیا کہ وہ رافیل سودے پر’’کم بولے‘‘ جس کو لے کر کانگریس بدعنوانی کے الزام لگا رہی ہے۔شیوسینا نے خبردار کیا کہ غیر ضروری بیان بازی سے نیشنل پارٹی کی مشکلیں بڑھ سکتی ہیں۔
View more
Sat, 13 Apr 2019 10:53:58
جامعہ ملیہ اسلامیہ کی100سالہ طویل تاریخ میں وائس چانسلر کے عہدے پر منتخب ہوئیں پہلی خاتون پروفیسر نجمہ اختر نے کہا ہے کہ وہ جامعہ کو عالمی سطح کاتعلیمی ادارہ بنانے کے لئے کوشاں ہیں اور اس کے عظیم بانیوں کے خوابوں کو پورا کریں گی۔
View more
Sat, 13 Apr 2019 10:49:30
انتخابی موسم میں مستقل زہرافشانی کی جارہی ہے ۔مذہبی بنیادوں پرووٹوں کے ارتکازکاسلسلہ جاری ہے۔ترقیاتی معاملوں پرگفتگوکی بجائے ہندو،مسلمان، پاکستان،گھس پیٹھ جیسے متنازعہ بیانات دیے جارہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy