Sat, 13 Apr 2019 00:06:53
ملائم سنگھ یادو، اکھلیش اور پرتیک یادو کے خلاف آمدنی سے زائدجائیداد کے معاملے میں سی بی آئی نے سپریم کورٹ میں جواب دیا ہے۔
View more
Sat, 13 Apr 2019 00:02:30
بہار میں اس سال کے لوک سبھا انتخاب میں دس سیٹوں پر سابق اور موجودہ ممبران پارلیمنٹ کے بیچ مقابلہ دیکھنے کوملے گا۔ قومی جمہوری اتحاد ( این ڈی اے ) اور اپوزیشن مہا گٹھ بندھن نے اس الیکشن میں کئی سابق ممبران پارلیمنٹ پر اعتماد ظاہر کرتے ہوئے انہیں اپنا امیدوار بنا یاہے ۔
View more
Fri, 12 Apr 2019 23:59:56
بی جے پی لیڈر اور ممبر پارلیمنٹ میناکشی لیکھی نے کانگریس صدر راہل گاندھی کے رافیل ڈیل کو لے کر دیئے گئے ایک بیان کے خلاف سپریم کورٹ میں ہتک عزت عرضی داخل کی ہے۔
View more
Fri, 12 Apr 2019 23:52:33
وزیر ماہی گیری وینکٹ راؤ ناڈگوڈا نے بتایا ہے کہ ’’آئندہ گہرے سمندر میں ماہی گیری کرنے والی کشتیوں میں اِسرو کی طرف سے تجویز کردہ نیوی مسیجنگ ریسیور(این ایم آر) کی تنصیب لازمی طور پر کی جائے گی ۔اور اس مقصد کے لئے بجٹ میں 3کروڑروپے مختص کردئے گئے ہیں۔‘‘
View more
Fri, 12 Apr 2019 20:21:43
بھٹکل کے کوگتی نگر میں واقع مسجد عبدالعزیز اسحاق میں توڑ پھوڑ کرنے کے الزام میں مسجد کمیٹی نے بھٹکل ٹاون پولس تھانہ میں چار لوگوں کے خلاف معاملہ درج کرلیا ہے بتایا گیا ہے کہ اس بات پر ناراض توڑ پھوڑ کرنے والوں میں سے ایک نوجوان نے مبینہ طور پر اپنے اوپر حملہ کرنے اور اپنی بری طرح پیٹائی کرنے کا ایک مسیج سوشیل میڈیا پر وائرل کردیا جس سے نہ صرف مسجد انتظامیہ بلکہ مقامی لوگوں میں بھی سخت ن
View more
Fri, 12 Apr 2019 12:20:51
وزیراعظم نریندر مودی کل سنیچر 13/اپریل کو مینگلور پہنچ رہے ہیں جہاں وہ آنے والے لوک سبھا انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حمایت کے لئے انتخابی مہم چلائیں گے۔ مینگلور میں ان کی آمد کو دیکھتے ہوئے پورے شہر میں سخت حفاظتی انتظاما ت کئے گئے ہیں ساتھ ساتھ کئی علاقوں میں ٹریفک کو دوسری طرف بھی موڑا گیا ہے جبکہ پارکنگ کے لئے بھی انتظامات تبدیل کئے گئے ہیں۔
View more
Fri, 12 Apr 2019 12:09:33
تعلقہ کے سویل اسپتال روڈ پر بائک اور اومنی کار کے درمیان ہوئی ٹکر میں بائک سوار کی موت واقع ہوگئی جس کی شناخت سورج پرساد (25) کی حیثیت سے کی گئی ہے، جو بیت کُل کا رہنے والا تھا۔
View more
Fri, 12 Apr 2019 11:59:31
موڈ بھٹکل بائی پاس کے قریب نیشنل ہائی وے پر بائک اور ٹمپو کے درمیان ہوئی ٹکر میں بائک پر سوار دو افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں ابتدائی طبی امداد کے بعد منی پال روانہ کیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy