Thu, 11 Apr 2019 21:19:31
جنتادل ایس اور کانگریس کے مشترکہ امیدوار آنند اسنوٹیکر نے بیلگام ضلع کے کتور اور خانہ پور علاقے میں بسنے والے مراٹھی ووٹرس کو اپنی حمایت پر آمادہ کرنے کی کوشش تیز کردی ہے۔
View more
Thu, 11 Apr 2019 20:42:01
ساحلی کرناٹکا میں گذشتہ کئی دنوں سے شدید گرمی محسوس کی جارہی تھی جس سے عوام کا حال بے حال تھا، مگر آج ضلع جنوبی کینرا کے بعض علاقوں میں بھاری بارش ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں جس کے بعد مینگلور میں بھی عوام کو گرمی سے تھوڑی راحت محسوس ہوئی ہے۔
View more
Thu, 11 Apr 2019 18:10:39
اُترکنڑا لوک سبھا انتخابی حلقہ میں ایک دیہات ایسا ہے جہاں پہنچنے کے لئے نہ کوئی روڈ ہے اور نہ ہی کوئی بریج ہے، بلکہ وہاں پہنچنے کے لئے کشتی یا بوٹ کا استعمال کرنا پڑتا ہے،ائیگل کُروے نامی جزیرہ نما یہ دیہات ضلع کے کمٹہ میں واقع ہے، جہاں الیکٹرانک ووٹنگ مشین EVMs اور VVPAT لے جانے کے لئے آفسران کو ایک کشتی پر سوار ہوکر جانا پڑے گا تاکہ دیہات میں عوام کو پولنگ دینے کی سہولت دی جاسکے اور وہ ا
View more
Thu, 11 Apr 2019 12:52:49
ضلع شمالی کینرا کی پارلیمانی سیٹ پر انتخاب کے لئے ابھی صرف کچھ دن ہی باقی رہ گئے ہیں لیکن انتخابی پارہ پوری طرح اوپر کی طرف چڑھتا ہوا نظر نہیں آرہا ہے۔
View more
Thu, 11 Apr 2019 12:49:07
ضلع شمالی کینرا میں انتخابی ضابطہ اخلاق پر سختی کے ساتھ عمل درآمد کرنے میں تعاون حاصل کرنے کے لئے ضلع ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ہریش کمار نے پڑوسی ریاست گوا کے اعلیٰ افسران کے ساتھ باہمی میٹنگ کا انعقاد کیااورمختلف اہم نکات پر گفتگو کی گئی۔
View more
Thu, 11 Apr 2019 12:42:54
وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے پورے عزم کے ساتھ آج کہا ہے کہ نریندر مودی دوبارہ ملک کے وزیر اعظم نہیں بن سکتے ہیں اور ہم مودی کو اقتدار سے بے دخل کرکے رہیں گے ۔
View more
Thu, 11 Apr 2019 12:38:56
کیرلا کے وائناڈ پارلیمانی سیٹ سے پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے بعد کانگریس صدر راہل گاندھی نے چہارشنبہ کو اپنی روایتی سیٹ امیٹھی سے پرچہ نامزدگی داخل کیا۔
View more
Thu, 11 Apr 2019 12:18:29
سات مرحلوں میں ہونے والے ملک کے عام انتخابات کے پہلے مرحلے کے انتخابات آج جمعرات صبح سات بجے سے شروع ہوگئے ہیں جس میں 20 ریاستوں کی 91 سیٹوں پر لوگ اپنی اپنی حق رائے کا استعمال کریں گے۔ پہلے مرحلے کے انتخابات میں 1,279 اُمیدوار میدان میں ہیں۔
View more
Wed, 10 Apr 2019 23:44:45
سپریم کورٹ نے رافیل معاملے میں ریویو پیٹیشن پر سماعت کے دوران مرکزی حکومت کے ذریعے اٹھائے گئے خفیہ دستاویزوں سے متعلق اعتراضات کو خارج کر دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy