Fri, 12 Apr 2019 11:10:25
بنگلور سنٹرل لوک سبھا حلقہ کے آزادامیدوار پرکاش رائے نے کہا کہ انہوں نے موجودہ سیاسی نظام کو تبدیل کرکے ملک میں متبادل سیاست کو متعارف کرانے کے مقصد سے انتخابات میں حصہ لیا ہے۔
View more
Fri, 12 Apr 2019 11:02:01
کانگریس کی سابق صدر و یو پی اے کی چیرپرسن سونیا گاندھی نے اترپردیش کے رائے بریلی پارلیمانی حلقے سے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا ۔
View more
Thu, 11 Apr 2019 22:23:02
سوشیل میڈیا پر وزیر اعظم نریندر مودی اور بی جے پی لیڈر شوبھا کرندلاجے کی ہتک آمیز تصویر پوسٹ کرنے پر مرڈیشور کے مکین شیکھر نائک کے خلاف کارروائی کی مانگ کرتے ہوئے کرناٹکا بی جےپی نے الیکشن کمیشن سے تحریری شکایت کی ہے۔
View more
Thu, 11 Apr 2019 22:04:31
بنگلورنارتھ لوک سبھا حلقے سیکولر محاذ کے اتحادی امیدوار ریاستی وزیر برائے دیہی ترقیات وپنچایت راج کرشنا بائرے گوڈا اپنے حلقے میں زور دار انتخابی مہم میں مصروف ہیں۔
View more
Thu, 11 Apr 2019 22:02:39
سابق وزیراعلیٰ اور کانگریس لیجسلیچر پارٹی لیڈر سدرامیا نے کہا ہے کہ پچھلے پانچ سال کے دوران وزیراعظم مودی نے پارلیمان میں 80 دن گزارے ، جبکہ 84بار بیرون ملک کے دوروں پر روانہ ہوگئے، جس پر تقریباً دو ہزار کروڑ روپیوں کی رقم صرف کی گئی ، جبکہ وزیراعظم کے پاس کسانوں کے قرضے معاف کرنے پیسہ نہیں ہے۔
View more
Thu, 11 Apr 2019 22:00:44
سابق وزیراعلیٰ اور ریاستی بی جے پی صدر یڈیورپا نے کہا ہے کہ ریاست میں جب سے کانگریس جے ڈی ایس مخلوط حکومت بنی ہے ریاست کی ترقی مفلوج ہوگئی ہے۔
View more
Thu, 11 Apr 2019 21:59:01
وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے کہا ہے کہ لوک سبھا انتخابات کی آڑ میں کچھ طاقتیں انہیں سیاسی طور پر کمزور کرنے اور مخلوط حکومت کو گرانے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں۔
View more