Sun, 14 Apr 2019 11:05:50
بڑی قدر والے1000اور 500کے نوٹ منسوح کئے جانے کے موقع پر بیرون ملک میں ایک لاکھ کروڑ روپئے کے تین سیریل نمبروں کے نوٹ طبع کرتے ہوئے پونجی پتی اور مالداروں کے کالے دھن کو سفید بنانے کی کوشش کی گئی ہے۔
View more
Sun, 14 Apr 2019 11:00:03
وزیر اعظم نریندر مودی کی طرح نظر آنے والے ابھینندن پاٹھک بھی اس لوک سبھا انتخابات 2019 میں اپنی قسمت آزما رہے ہیں۔مودی کے ہم شکل ابھینند ن پاٹھک نے لکھنؤ سے آزاد امیدوار کے طور پر اپنا نامزدگی پرچہ داخل کیا۔
View more
Sun, 14 Apr 2019 10:57:28
نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمرعبداللہ نے کہا کہ ملک میں مسلمان ہمیشہ بی جے پی کے نشانے پر رہے ہیں۔ ہفتہ کو جسٹس (آر) حسنین مسعودی کے حق میں منعقدہ ایک انتخابی جلسے کے حاشیہ پر ڈاک بنگلہ اننت ناگ میں صحافیوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے سابق وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ نے کہا 'بی جے پی نے ہمیشہ مسلمانوں کو نشانہ بنایا ہے یہ کوئی نئی بات نہیں ہے'۔
View more
Sun, 14 Apr 2019 10:51:59
موجودہ لوک سبھا انتخابات ، عام نوعیت کے انتخابات نہیں ہیں بلکہ یہ جمہوریت اور آنے والی آمریت کے درمیان جنگ کی حیثیت رکھتے ہیں ۔ اگر ہندوستانی عوام نے جمہوریت اور دستور کو بچانے کے لئے کانگریس کو ووٹ دیا تو انھیں آمریت کا سامنا کرنا نہیں پڑے گا۔
View more
Sun, 14 Apr 2019 10:44:52
بدعنوانی کے معاملہ میں وزیراعظم نریندر مودی پر شدید حملہ کرتے ہوئے کانگریس صدر راہل گاندھی نے آج کہا کہ چوکیدار صدفیصد چور ہے۔اس میں کوئی شک ہی نہیں۔
View more
Sun, 14 Apr 2019 00:11:32
ایک طرف وزیراعظم نریندرمودی سمیت دیگر بی جے پی لیڈران اپنے انتخابی پرچار کے دوران منافرت پھیلانے والے بیانات دے کر عوام کو رُجھانے میں لگے ہوئے ہیں وہیں آل انڈیا یونائیٹیڈ ڈیموکریٹک فرنٹ (اے آئی یو ڈی ایف) کے سربراہ مولانا بدرالدین اجمل نے وزیراعظم نریندر مودی کو اُن ہی کے چائے اور پکوڑے کے نام پر راست وار کیا ہے۔
View more
Sat, 13 Apr 2019 23:45:57
تعلقہ کے یلوڈی کوور پنچایت حدود کے بینندور میں سنیچر دوپہر پتھروں سےبھری ایک لاری اُلٹ جانے کے نتیجے میں لاری کے پچھلے حصے میں سوار مزدور کی موت واقع ہوگئی جس کی شناخت چوتنی کے رہنے والے مادیو نارائن نائک (46) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Sat, 13 Apr 2019 21:40:43
کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے وزیرا عظم نریندر مودی پر ملک کے عوام کے ساتھ بار بار جھوٹ بولنے کا الزام عائد کرتے ہوئے
View more
Sat, 13 Apr 2019 21:38:59
فرانس کے حکام نے انل امبانی کی مددقرض اداکرنے میں کی تھی۔فرانس کے کچھ مقامی میڈیا رپورٹس میں اس بات کا ذکر کیا جا رہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy