Sun, 14 Apr 2019 20:48:17
لوک سبھا انتخابات 2019 کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی نے اپنے امیدواروں کی ایک اور فہرست جاری کی ہے۔بی جے پی نے اپنی 20 ویں فہرست میں 6 لوک سبھا امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا ہے،
View more
Sun, 14 Apr 2019 16:38:41
ای وی ایمس کے ناقابل اعتبار ہونے کے مسئلہ کو ایک بار پھر اٹھاتے ہوئے 21اپوزیشن جماعتوں نے مشینوں کے نامناسب طورپر کام کرنے اور مشینوں میں اُلٹ پھیر کے مسئلہ کو متحدہ طور پر سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا انتباہ دیا ہے۔
View more
Sun, 14 Apr 2019 13:47:12
جنتادل اور کانگریس کے مشترکہ پارلیمانی امیدوار آنند اسنوٹیکر نے بھٹکل کے اطراف میں اپنی انتخابی مہم کے دوران موجودہ رکن پارلیمان اور مرکزی وزیر اننت کمار ہیگڈے پر سنگین الزامات لگاتے ہوئے کہا کہ ہندو دھرم کے ساتھ خود اننت کمار ہیگڈے کی وجہ سے ناانصافی ہورہی ہے۔اس تعلق سے ہندو دھرم کے ماننے کو چوکنّا ہوجانا چاہیے۔
View more
Sun, 14 Apr 2019 12:56:13
میسور کے مہاراجہ کالج میدان میں میسور و کورگ پارلیمانی حلقہ، چامراج نگر اور منڈیا حلقوں کے کانگریس اور جنتا دل ( یس ) کے مشترکہ امیدواروں کے حق میں منعقدہ انتخابی مہم میں سابق وزیر اعظم و جنتا دل (ایس) کے قومی صدر ایچ ڈی دیوے گوڈا ، سابق ریاستی وزیر اعلیٰ و سینئر کانگریس لیڈر شری سدارامیا ،سابق مرکزی وزیر سی ایم ابراہیم، میسور ضلع کے انچارج وزیر جی ٹی دیوے گوڈا ، سابق انچارج وزیر ڈاکٹرایچ سی مہادی
View more
Sun, 14 Apr 2019 11:42:34
کرناٹک کے نائب وزیرا علیٰ ڈاکٹر جی پرمیشور نے ہفتے کے روز وزیرا عظم نریندر مودی سے ریاست کی کانگریس۔ جنتا دل سیکولر(جے ڈی ایس)اتحاد کی حکومت پر ان کے عائد کردہ الزامات کو ثابت کرنے کا چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے بے بنیاد الزامات عائد کرنے کے لیے وہ عوامی طور پر معافی مانگنے کا مطالبہ کیا۔
View more
Sun, 14 Apr 2019 11:38:06
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمارسوامی نے وزیراعظم مودی پر شدید نکتہ چینیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے کہا ہے کہ جھوٹ بولتے وقت انہیں کم از کم اپنا نہ سہی اپنے عہدے کا تو خیال رکھنا چاہئے۔
View more
Sun, 14 Apr 2019 11:27:09
کانگریس نے مودی حکومت سے اپنے ان قریبی سرمایہ داروں کے ناموں کا انکشاف کرنے کا مطالبہ کیا ہے جن کے 5.5 لاکھ کروڑ روپیے کے قرض گذشتہ پانچ برسوں میں معاف کیے گئے ہیں۔
View more
Sun, 14 Apr 2019 11:21:02
بنگلور شہری ضلع کے انتخابی افسر و بروہت بنگلور مہا نگر پالیکے ( بی بی ایم پی ) کمشنر منجوناتھ پرساد نے کہا کہ بنگلور ساؤتھ ، نارتھ اور سنٹرل پارلیمانی حلقوں میں انتخابات کے لئے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy