Mon, 15 Apr 2019 19:24:32
پی یو سی سال دوم کے نتائج کے اعلان کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ اس مرتبہ کامرس فیکلٹی میں جنوبی کینرا ضلع کے دو طلبہ نے 99.33% مارکس کے ساتھ ریاستی سطح کا پہلارینک حاصل کیا ہے۔
View more
Mon, 15 Apr 2019 14:04:06
جنتادل ایس کے لیڈر ششی بھوشن نے الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ دستوری اداروں پر اپنا شکنجہ کستے ہوئے بھارتیہ جنتاپارٹی ملک میں ایک خوف ودہشت والی سیاست چلارہی ہے۔
View more
Mon, 15 Apr 2019 14:01:36
بی جے پی اور آر ایس ایس کے کارکنان بھٹکل تعلقہ میں پارلیمانی امیدوار اننت کمار ہیگڈے کے لئے گھر گھر جاکرانتخابی مہم چلارہے ہیں۔
View more
Mon, 15 Apr 2019 13:59:52
بھٹکل تعلقہ اسسٹنٹ کمشنر ساجد ملا کے بیان کے مطابق پارلیمانی انتخاب کے پیش نظر بھٹکل ہوناور اسمبلی حلقے کی حتمی ووٹرلسٹ تیار ہوگئی ہے اور اس بار اس میں درج ووٹرس کی تعداد 2,35,440ہے۔
View more
Mon, 15 Apr 2019 12:58:46
یہاں کوگتی نگر میں واقع مسجد عبدالعزیز اسحاق کے احاطے میں گھس کر مسجد کے میٹر کو نقصان پہنچانے کی رپورٹ ساحل آن لائن پر شائع ہونے کے بعد مسجد انتظامیہ نے جس دلشاد نامی خاتون پر تین دیگر نوجوانوں کے ساتھ میٹر توڑنے کا الزام عائد کیا تھا، محترمہ دلشاد نے پورے واقعے کی سخت تردید کی ہے اورمسجد میں یا مسجد کے احاطے میں داخل ہونے کی بات سے ہی انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اُس کا اور دیگر رشتہ داروں کا ن
View more
Mon, 15 Apr 2019 11:56:09
2014 کے لوک سبھا انتخابات میں رائے بریلی سے سونیا گاندھی کے خلاف انتخاب لڑنے والے بی جے پی لیڈر اور سپریم کورٹ کے ایڈووکیٹ اجے اگروال نے پی ایم مودی کو خط لکھ کر انہیں احسان فراموش بتایا ہے۔
View more
Mon, 15 Apr 2019 11:50:52
مرکزی وزیر دفاع نرملا سیتارمن نے اتوار کو دعوی کیا کہ لوگوں سے مل رہے پرجوش ردعمل سے اس بار کے عام انتخابات میں وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت والے قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے ) کو اکثریت ملنے میں کوئی شبہ نہیں ہے ۔
View more
Mon, 15 Apr 2019 11:44:02
کانگریس ترجمان برجیش کالپا نے الزام لگایا کہ بنگلور ساؤتھ پارلیمانی حلقہ کے بی جے پی امیدوار تیجسوی سوریا نہ صرف سوم دتہ بلکہ انہوں نے تین لڑکیوں کو جنسی استحصال کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Mon, 15 Apr 2019 11:37:36
عوام میں ووٹنگ کے لئے بیداری لانے کے مقصد کے تحت انتخابی کمیشن نے محکمہ ڈاک کے تعاون سے خصوصی پوسٹل اینولپ (کور) اور پوسٹل اسٹامپ کا اجراء کیا۔وارتا سودھا میں منعقد ایک پروگرام میں ریاستی چیف انتخابی افسر سنجیو کمار اور کرناٹک کے چیف پوسٹ ماسٹر جنرل چارلس لوبونے مشترکہ طور پر پوسٹل کور اور اسٹامپ کا اجراء کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy