Mon, 15 Apr 2019 11:16:27
سماجوادی پارٹی(ایس پی) سربراہ و سابق وزیر اعلی اترپردیش اکھلیش یادو اعظم گڑھ پارلیمانی حلقے سے اپنا پرچہ نامزدگی 18 اپریل کو داخل کریں گے۔اعظم گڑھ میں چھٹے مرحلے کے تحت 06 مئی کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔
View more
Mon, 15 Apr 2019 11:13:06
پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے کہا کہ بی جے پی کے تمام لیڈر ذہنی بیماری میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی گنگا جمنی تہذیب کے خلاف بولنے والے بھاجپا لیڈران کو ڈاکٹر کے پاس جاکر اپنا ذہنی توازن ٹھیک کرنا چاہیے۔
View more
Mon, 15 Apr 2019 11:05:24
پہلے مرحلہ میں آندھراپردیش میں انتخابات کے اختتام کے بعد وزیراعلی و تلگودیشم کے قومی صدر این چندرابابونائیڈو ملک میں عظیم اتحاد میں شامل جماعتوں کی حمایت میں مہم چلانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
View more
Mon, 15 Apr 2019 11:00:55
جہاں ایک طرف حکومت ٹیکس دینے والوں کے پیسوں سے بینکوں کو سرمایہ دستیاب کرا رہی ہے، وہیں دوسری طرف بینک بھاری مقدار میں لون نہ لوٹانے والوں کے قرض کو ٹھنڈے بستے میں ڈال رہے ہیں۔
View more
Mon, 15 Apr 2019 10:56:57
مالی بحران میں پھنسی طیارہ خدمات فراہم کرانے والی کمپنی جیٹ ایئرویز کا بحران کم ہوتا نظر نہیں آرہا ۔ اس کے پائلٹوں کی ایک تنظیم نیشنل ایوی ایٹرس گلڈ (این اے جی) نے فیصلہ کیا ہے کہ پیر کی صبح دس بجے سے طیارے نہیں اڑائیں گے۔
View more
Mon, 15 Apr 2019 10:54:23
کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نے اتوار کو وزیراعظم نریندرمودی پر پورے ملک میں صرف اپنے کارناموں کا ڈھول پیٹنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ انہیں اقتدار سے باہر ہونے کا ڈر ستا رہا ہے ۔
View more
Mon, 15 Apr 2019 10:51:22
7مراحل میں ہونے والے لوک سبھا انتخابات کا پہلا مرحلہ ختم تو ہوگیا لیکن ای وی ایم مشین سے چھیڑ چھاڑ اور الیکشن کمیشن کا متبادل پر غور نہ کرنے کے خاموش رویہ کے خلاف اپوزیشن پارٹیوں نے ایک بار پھر مورچہ کھول دیاہے۔
View more
Mon, 15 Apr 2019 10:47:45
پورے ملک میں اتوار کو بابا صاحب امبیڈکر کو ان کی128ویں سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کیا اور ملک کی تعمیر میں ان کی خدمات کو یاد کر کے سماجی انصاف اور پسماندہ طبقات کو با اختیار بنانے میں ان کے کردار پر روشنی ڈالی ۔
View more
Sun, 14 Apr 2019 21:00:50
اترپردیش میں دوسرے مرحلے کے تحت معروف پارٹیوں کے تمام امیدواروں میں سے 23 فیصد امیدواروں نے اپنے حلف نامہ میں اپنے اوپر درج کرمنل مقدمے کا اعتراف کیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy