Mon, 15 Apr 2019 23:14:41
بی جے پی سربراہ امت شاہ نے رافیل لڑاکا طیارے سودے پر سپریم کورٹ کے فیصلے کو لے کر پیر کو کانگریس صدر راہل گاندھی پر نشانہ لگایا۔
View more
Mon, 15 Apr 2019 23:06:57
وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے پیر کو کانگریس صدر راہل گاندھی پر سیاسی پروپیگنڈے کے لئے رافیل سودے کو لے کر سپریم کورٹ کے حکم کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے کے الزام لگائے۔
View more
Mon, 15 Apr 2019 23:03:16
کانگریس نے کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ بی ایس یدی یورپا سے منسلک مبینہ ڈائری کے معاملے میں پیر کو نئے سرے سے دعوی کیا کہ اب وہ اصل ڈائری ہی سامنے آ گئی ہے
View more
Mon, 15 Apr 2019 23:00:42
کانگریس نے رافیل معاملے سے منسلک راہل گاندھی کے ایک تبصرہ پر جواب مانگے جانے کے بعد پیر کو کہا کہ عدالت عظمی نے پارٹی صدر سے وضاحت طلب کی ہے اور دیا جائے گا۔
View more
Mon, 15 Apr 2019 22:54:25
لوک سبھا انتخابات کے لئے سیاسی گھمسان کے درمیان بی جے پی امیدوار جیہ پردا کے خلاف فحش تبصرہ کو لے کر سماج وادی پارٹی کے سینئر لیڈر اعظم خاں کی مشکلیں اب بڑھتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔
View more
Mon, 15 Apr 2019 22:47:58
وارانسی پارلیمانی سیٹ سے لوک سبھا الیکشن لڑ رہے وزیر اعظم کے خلاف سابق جج، سابق نوجوان اور پجاری انتخابی میدان میں ہیں۔
View more
Mon, 15 Apr 2019 22:45:31
لوک سبھا انتخابات کی جنگ جیتنے کے لئے رہنماؤں میں زبانی جنگ تو جاری ہے ہی ساتھ ہی سیاسی تشدد کے معاملے بھی سامنے آ رہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy